برقی سوت

نظرثانی بتاریخ 16:17، 29 اگست 2008ء از محبوب عالم (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: thumb|250px|ایک برقی سُوت '''برقی سُوت''' <small>(عربی سے ''برقی'' یعنی بجلی والا اور پراکرت ...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

برقی سُوت (عربی سے برقی یعنی بجلی والا اور پراکرت سے سُوت یعنی چاندی کا تار. انگریزی: Electrical filament) دھات، عموماً ٹنگسٹن، سے بنا ایک دھاگہ نُما تار ہے جو بجلی کو روشنی میں تبدیل کرنے کیلئے استعمال کیا جاتا ہے.

ایک برقی سُوت

سب سے پہلے کامیاب ترین سُوت کاربن سے بنائے جاتے تھے.


مزید دیکھئے