مستطیل

نظرثانی بتاریخ 01:25، 5 ستمبر 2008ء از محبوب عالم (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: thumb|200px|ایک 5 بہ 4 مستطیل '''علمِ ہندسہ''' میں، '''مستطیل''' <small>(عربی سے ماخوذ. انگریزی: R...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

علمِ ہندسہ میں، مستطیل (عربی سے ماخوذ. انگریزی: Rectangle) ایک ایسی چوکور شکل ہے جس کے زاویے قائمہ ہوتے ہیں اور دو آمنے سامنے والے اضلاع مقدار میں برابر جبکہ دوسرے دو اضلاع سے مقدار میں کم یا زیادہ ہوتے ہیں.

ایک 5 بہ 4 مستطیل



مزید دیکھئے