خود تغذی

نظرثانی بتاریخ 22:10، 8 اکتوبر 2008ء از محبوب عالم (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: thumb|200px|ایک خود تغذی پودا '''خود تغذی''' یا '''خود پروردہ''' <small>(انگریزی: autotroph)</small> وہ [...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

خود تغذی یا خود پروردہ (انگریزی: autotroph) وہ جاندار ہیں جو حرارت یا روشنی کو بطورِ ماخذِ توانائی استعمال کرکے غیر نامیاتی اشیاء سے اپنی خوراک تیار کرتے ہیں.

ایک خود تغذی پودا

سلیس زبان میں: خود تغذی اُن جانداروں کو کہاجاتا ہے جو اپنے لئے خوراک خود تیار کرسکتے ہیں.



مزید دیکھئے