کیمیائی شے

نظرثانی بتاریخ 18:47، 27 اکتوبر 2008ء از محبوب عالم (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: thumb|150px|[[پانی اور بھاپ ایک ہی کیمیائی شے کی دو مختلف شکلیں ہیں <small>(پانی مائع جبکہ...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

کیمیائی شے (chemical substance) اُس مواد کو کہا جاتا ہے جس کی ایک معیّن کیمیائی ترکیب ہو.

پانی اور بھاپ ایک ہی کیمیائی شے کی دو مختلف شکلیں ہیں (پانی مائع جبکہ بھاپ گیسی حالت میں ہے)

کیمیائی شے کی ایک عام مثال پانی ہے جس کو اگر تجربہ گاہ میں تیار کیا جائے یا دریا سے لیا جائے ہر جگہ اِس میں ہائیڈروجن اور آکسیجن کے درمیان نسبت مستقل رہتی ہے.



مزید دیکھئے