بحرینہ

نظرثانی بتاریخ 22:07، 1 جنوری 2009ء از محبوب عالم (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: thumb|300px|ایک اطالوی بحری بیڑہ '''بحری جہاز'''، '''بحری بیڑہ''' یا '''بحرینہ''' <sma...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

بحری جہاز، بحری بیڑہ یا بحرینہ (جمع: بحرینات) (Ship)، ایک بڑا سفینہ جو پانی پر تیرتا ہے.

ایک اطالوی بحری بیڑہ

بحرینوں اور کشتیوں میں جسامت کی بنیاد پر فرق کیا جاتا ہے. بحرینات عموماً جھیلوں، سمندروں اور دریاؤں میں دیکھنے کو ملتے ہیں اور انہیں کئی قسم کی سرگرمیوں جیسے لوگوں یا اجناس کی نقل و حمل، ماہی گیری، تفریح، عوامی تحفظ اور جنگ و جدل کیلئے استعمال کیا جاسکتا ہے.






مزید دیکھئے