عملکار
process اور اِس سے ماخوذ دوسرے انگریزی الفاظ کیلئے اُردو متبادلات کی تفصیل کیلئے دیکھئے مقالہ Process
عملیہ یا عاملیہ (processor)، جسے عملیت گر بھی کہاجاسکتا ہے، سے درج ذیل مقالات منسلک ہیں:
- عملیۂ غذا، خوارک کی تیاری کیلئے استعمال ہونے والا ایک آلہ
شمارندہ و برنامہ کاری
- مرکزی عملیتی اکائی، شمارندہ کا ایک حصّہ جو ہدایات کی تفسیر کرتا ہے
- خردعملیہ، ایک تراشہ پر مرکزی عملیتی اکائی بطورِ خرد شمارندی حصّہ
- لفظی عملیہ، قابل طبع مواد کی پیداکاری کیلئے استعمال ہونے والا ایک شمارندی اطلاقیہ
- سمع عملیہ، فنگاہوں اور مشعہ مستقرات پر مستعمل
مزید دیکھئے