فوری پیام رسانی

نظرثانی بتاریخ 10:08، 5 مارچ 2009ء از محبوب عالم (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: '''فوری پیام کاری''' <small>(instant messaging / IM)</small>، دراصل دو یا زائد اشخاص کے درمیان ٹائپ شدہ متن کی بنیا…)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

فوری پیام کاری (instant messaging / IM)، دراصل دو یا زائد اشخاص کے درمیان ٹائپ شدہ متن کی بنیاد پر وقت‌الحقیقی ابلاغ کی ایک شکل ہے. اس متن کو کسی جالکار مثلاً جالبین پر متصل اختراعات کے ذریعے پہنچایا جاتا ہے.









نیز دیکھئے