لعبہ ضابط

نظرثانی بتاریخ 20:18، 12 مئی 2009ء از محبوب عالم (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: thumb|200px|ایک لاسلکی لعبہ ضابط '''لعبہ ضابط''' <small>(game controller)</small> ایک ایسی [[ادخالی…)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

لعبہ ضابط (game controller) ایک ایسی ادخالی اختراع (input device) ہے جسے منظری لعبہ (video game) کی تضبیط کیلئے استعمال کیا جاتا ہے. ایک ضابطہ عموماً کسی منظری لعبہ حائطہ (video game console) یا ایک ذاتی شمارندے (personal computer) سے منسلک ہوتا ہے.

ایک لاسلکی لعبہ ضابط

لعبہ ضابط ایک تختۂ کلید، فارہ، لعبہ گدی (gamepad)، عصائے لطف (joystick)، چپو (paddle) یا لعبہ گری (gaming) کیلئے استعمال ہونے والی کوئی بھی اختراع ہوسکتی ہے جو ادخال (input) وصول کرسکتی ہو.




نیز دیکھئے