"تلنگانہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م نے زمرہ:تلنگانہ کا اضافہ کیا فوری زمرہ بندی کے ذریعہ
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 57:
}}
 
'''تلنگانہ''' ([[تیلگو زبان|تیلگو]]: తెలంగాణ)، [[بھارت|بھارت]] کی ریاست آندھرا پردیش سے الگ کر کے اس کو 2 [[جون]] [[2014]] کو ریاست کا درجہ دیا گیا۔<ref>http://www.bbc.co.uk/urdu/regional/2014/06/140601_india_new_telangana_state_zz.shtml</ref> یہ صوبہ بھارت کے حیدرآباد نامی راجواڈے کے تیلگو زبان بولنے والے علاقوں سے مل کر بنا ہے. 'تلنگانہ' لفظ کا مطلب ہے 'تیلگومتکلمینتیلگو بولنے والوں کی زمین'.
 
30 جولائی 2013 کو [[کانگریس پارٹی]] نے جمہوریہ بھارت کے 29 ویں ریاست کے طور پر [[آندھرا پردیش|آندھرا پردیش]] سے تلنگانہ ریاست بنانے کے اپنے ارادے کا اعلان کیا تصا. نئی ریاست کی تعمیر کے لئے ایک وسیع دستور العمل مقرر کیا گیا تھا، اور اس دستور العمل کی لئے 122 دن، یا کم سے کم چار ماہ مختص کیے گئےتھے. سرکاری طور پر تقسیم ہونے سے بھارتی پارلیمنٹ کی طرف سے منظور کیا جانا لازمی ہوتا ہے۔ جس کی منضوری کے بعد اب اس کو ریاست کا درجہ مل گيا ہے۔