"وفاقی جمہوریہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ:تبدیلی سرخ روابط از اردو مترادف Regions of Iraq > محافظات عراق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ)
سطر 1:
وفاقی جمہوریہ سے مراد حکومت کے ایک جمہری طریقے کے ساتھ مختلف ریاستوں، صوبوں کا ایک [[وفاق]] یا مرکزی حکومت ہے. یہی وفاق مرکزی حکومت ہوتی ہے۔ اور تمام اہم امور وفاق کے نگرانی میں ہوتے ہیں۔ہیں. مثال کے طور پہ اگر ہم انسانی جسم کو دیکهے تو اس میں ہر ایک اعضا کے اپنے اپنے کام اور اختیارات ہیں مگر ان سب کو کنٹرول کرنے والا سر ہوتا ہے .اسی طرح تمام صوبے، ریاستیں یا علاقوں کے پاس اپنے اپنے اختیارات ہوتے ہیں لیکن ان کا کنٹرول [[وفاقی دارالحکومت]] سے کیا جاتا ہے سو وہ وفاق یا مرکزی حکومت کہلاتا ہے.
 
== عصر حاضر ==