"ایڈوانسڈ ریسرچ پروجیکٹس ایجنسی نیٹ ورک" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Robot: Cosmetic changes
م درستگی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 1:
'''ایڈوانسڈ ریسرچ پروجیکٹس ایجنسی نیٹ ورک (ARPANET)'''، دنیا کا پہلا آپریشنل [[پیکٹ سوئچنگ]] نیٹ ورک تھا اور ایک ایسے سیٹ کا بنیادی نیٹ ورک تھا جو عالمی [[جالبین|انٹرنیٹ]] کو بنانے کے لئے آیا تھا۔ نیٹ ورک کو [[ریاست ھاے متحدہ امریکہ کا دفاع کا شعبہ|ریاست ھاے متحدہ امریکہ کے دفاع کے شعبہ]] کے [[ڈیفنس ایڈوانسڈ ریسرچ پروجیکٹس ایجنسی (DARPA)]] کی طرف سے امریکہ میں یونیورسٹیوں اور تحقیقی لیبارٹیریز میں اس کے منصوبوں کے استعمال کے لیے فنڈز فراہم کیا گیا تھا۔ ARPANET کی پیکٹ سوئچنگ کی بنیاد [[لنکن لیبارٹری]] کے [[لارنس رابرٹس (سائنسدان)|لارنس رابرٹس]] کے ڈیزائنز پر رکھی گئگئی تھی۔
 
[[زمرہ:غیر زمرہ بند صفحات]]