"آتش فشاں" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
Added images
سطر 7:
| 9. خارج شدہ لاوی تہیں
10. گلہ
11. طفیلی مخروط
12. لاوا کا بہاؤ
13. نکاس
14. دہانہ
۱۵. راکھ کا دُھواں

[[File:MtCleveland ISS013-E-24184.jpg|thumb|[[Mount Cleveland (Alaska)|Cleveland Volcano]] in the [[Aleutian Islands]] of [[Alaska]] photographed from the [[International Space Station]], May 2006]]

[[File:Pinatubo ash plume 910612.jpg|thumb|[[Volcanic ash|Ash]] plumes reached a height of 19 km during the climactic [[explosive eruption]] at [[Mount Pinatubo]], Philippines in 1991]]
'''آتش فشاں''' ([[فارسی]] سے ''آتش'' یعنی آگ اور ''فشان'' یعنی اگلنے والا یا برسانے والا. [[عربی زبان|عربی]]: '''برکان'''. [[انگریزی زبان|انگریزی]]: '''Volcano''') سے مراد ایسا مخروطی [[پہاڑ]] جس کا دہانہ قیف نما ہو جس میں سے گرم مادہ نکلتا ہو۔ دہانے سے راستہ بطن ارض میں گہرائی تک جاتا ہو۔ جس کے ذریعے گیس، لاوا اور بھاپ سطح ارض پر برآمد ہوتی ہے۔ آتش فشاں کا پہاڑ ہونا ضروری نہیں۔

سطر 30 ⟵ 31:

ایسے آتش فشاں جن سے کسی زمانے میں آتش فشانی ہوتی تھی مگر اب اس کا کوئی امکان نظر نہیں آتا، یہ آتش فشاں مردہ آتش فشاں کہلاتے ہیں۔
==پلیٹ ٹیکٹانکس==

[[File:Spreading ridges volcanoes map-en.svg|thumb|Map showing the divergent plate boundaries (OSR – Oceanic Spreading Ridges) and recent sub aerial volcanoes.|374x374px]]
== دُنیا کے اہم ترین آتش فشاں ==