"تبادلۂ خیال صارف:ابنِ ضیا/وثق 1" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏خوش آمدید: نیا قطعہ
سطر 64:
|}
:حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ عبید بھائی۔ شعیب بھائی، طاہر بھائی، آپ اور آپ احباب جیسے دیگر متحرک احباب میرے لیے تحریک کا باعث ہیں۔ ان شاء اللہ ویکیپیڈیا کے ساتھ یہ تعلق قائم رہے گا۔ --[[صارف:ابنِ ضیا|عمار ابنِ ضیا]] ([[تبادلۂ خیال صارف:ابنِ ضیا|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/ابنِ ضیا|شراکتیں]]) 11:14, 25 نومبر 2014 ([[UTC|م ع و]])
 
== خوش آمدید ==
 
السلام علیکم حضرت،
آپ کو یہاں دیکھ کر خوشگوار حیرت ہوئی۔ میں نے عرصے بعد ایک چھوٹا سا مضمون ترجمہ کیا تھا بس وہ لگانے کے لیے آیا تو آپ کو موجود پایا۔ امید کرتا ہوں کہ “ہم نہ ہوں، ہمارے بعد ۔۔۔۔۔۔۔۔“ آپ ہمیشہ یہاں موجود رہیں گے :) والسلام --[[صارف:Fkehar|فہد کیہر]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Fkehar|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Fkehar|شراکتیں]]) 18:06, 1 دسمبر 2014 ([[UTC|م ع و]])
«ابنِ ضیا/وثق 1» کے صارف صفحہ پر واپس جائیں۔