"اژاکسی او" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ:اضافہ آزاد نگارخانہ در مضمون
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[تصویر:Porto_Ajacio.JPG|thumbnail|200px|اجاکیو کی بندرگاہ]](اژاکسی او)
 
اجاکیو (لاطینی: Ajax، فرانسیسی: Ajaccio، کورسیکن: Aiacciu) [[فرانس]] کا ایک قصبہ ہے جو [[کورسیکا|جزیرہ کورسیکا]] اور ملحقہ جزائر پر مشتمل علاقے کا دارالحکومت ہے۔
سطر 5:
یہ جزیرہ کورسیکا کے مغربی ساحلوں پر [[مارسیلز]] سے 210 بحری میل جنوب میں واقع ہے۔
 
دنیا کے مشہور فاتحین میں سے ایک [[نپولین|نپولین بوناپارٹ]](ناپولیوں بوناپاغ) اسی شہر میں 1769ء میں پیدا ہوا اور اس کی جائے پیدائش آج بھی یہاں کے مشہور سیاحتی مقامات میں سے ایک ہے۔
{{Commonscat|Ajaccio}}