"مصطفیٰ العقاد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{Infobox person
پیدائش:جولائی 1930ء
| name = مصطفیٰ العقاد

Moustapha Al Akkad
| image = Moustapha Akkad.gif
| imagesize = 130px
| birth_date =1 جولائی 1930
| birth_place = [[Aleppo]]، [[French Mandate of Syria|Syria]]
| death_date = {{Death date and age|2005|11|11|1930|7|1}}
| death_place = [[Amman]], [[Jordan]]
| death_cause = ایک بڑے دھماکا میں
| nationality = [[Syrian American]]
| citizenship = امریکہ
| alma_mater = [[University of California at Los Angeles]]،
[[University of Southern California]]
| known_for = Producing the Series of [[Halloween (franchise)|ہالوین]] فلمیں
| occupation = [[Film director]]
| years_active = [[1976 in film|1976]]–[[2005 in film|2005]]
| religion = [[اسلام]]
| party =
| spouse = پیٹریسیا العقاد (طاق یافتہ)،
سوچا ایسچا العقاد
| children = '''پیٹریسیا سے'''
ریما العقاد مونلا (فوت شدہ)، طارق العقاد، ملک العقاد
'''سوچا سے'''
زید العقاد
| parents =
| awards =
| signature =

[[Image:Mostafaeleqad.JPG|framepx|thumb|left|مصطفٰی'''مصطفیٰ العقاد]]''' ہالی وڈ فلم پروڈیوسر۔’ہیلووین فلمز‘ کے ایگزیکٹو پروڈیوسر۔ [[شام]] میں پیدا ہوئے۔انہوں نے ہیلووین، [[پیغام]] (دی میسج) اور [[لائن آف دی ڈیزرٹ|صحرا کا شیر]] جیسی فلمیں بنائیں۔ فلم ’[[ہیلووین]]‘ 1978 میں ریلیز کی گئی اور اس نے خوفناک فلموں میں بے مثال نام پیدا کیا۔ اب تک اس سلسلے کی کئی فلمیں ریلیز ہو چکی ہیں، جن میں آخری 2000ء میں نمائش کے لیے پیش کی گئی۔

[[دی میسج]] اسلام کے ابتدائی ایام کے بارے میں بنائی گئی تھی۔ اسے 1976 میں ریلیز کیا گیا۔ اس میں اینتھونی کوئن نے پیغمبرِ اسلام کے چچا کا کردار ادا کیا تھا۔العقاد کے لیے اس فلم کی شوٹنگ ایک بہت بڑا چیلنج تھا، اس میں دیکھنے والوں کو نہ ہی مرکزی کردار کو دیکھنا تھا اور نہ ہی اس کی آواز سننا تھی، کیونکہ اسلام میں نبی کی تصویر بنانا منع ہے۔
انتقال: نومبر: 2005ء

انہوں نے 1981 میں فلم [[لائن آف دی ڈیزرٹ]] کی ہدایت کاری کی۔ اس فلم میں [[انتھونی کوئن]] نے نو آبادیاتی قبضے کے خلاف لڑنے والے[[ لیبیا]] کے حریت رہنما [[عمر مختار]] کا کردار ادا کیا تھا۔وہ 1980 کے عشرے کے وسط میں بننے والی فلموں ’فری رائڈ‘ اور ’اپوائنٹمنٹ وِد فِئیر‘ کے بھی پروڈیوسر رہے۔
[[Image:Mostafaeleqad.JPG|framepx|thumb|left|مصطفٰی العقاد]]ہالی وڈ فلم پروڈیوسر۔’ہیلووین فلمز‘ کے ایگزیکٹو پروڈیوسر۔ [[شام]] میں پیدا ہوئے۔انہوں نے ہیلووین، [[پیغام]] (دی میسج) اور [[لائن آف دی ڈیزرٹ|صحرا کا شیر]] جیسی فلمیں بنائیں۔ فلم ’[[ہیلووین]]‘ 1978 میں ریلیز کی گئی اور اس نے خوفناک فلموں میں بے مثال نام پیدا کیا۔ اب تک اس سلسلے کی کئی فلمیں ریلیز ہو چکی ہیں، جن میں آخری 2000ء میں نمائش کے لیے پیش کی گئی۔

اردن کے ایک ہوٹل میں قیام پذیر تھے جہاں دھماکوں میں زخمی ہوئے اور اپنی بیٹی سمیت زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے انتقال کر گئے۔ ان دنوں وہ ایک فلم بنانے کی کوششوں میں تھے جس میں فلسطینیوں پر یہودی ظلم و ستم کو دنیا پر آشکار کیا جائے۔
’ [[دی میسج]]‘ اسلام کے ابتدائی ایام کے بارے میں بنائی گئی تھی۔ اسے 1976 میں ریلیز کیا گیا۔ اس میں اینتھونی کوئن نے پیغمبرِ اسلام کے چچا کا کردار ادا کیا تھا۔العقاد کے لیے اس فلم کی شوٹنگ ایک بہت بڑا چیلنج تھا، اس میں دیکھنے والوں کو نہ ہی مرکزی کردار کو دیکھنا تھا اور نہ ہی اس کی آواز سننا تھی، کیونکہ اسلام میں نبی کی تصویر بنانا منع ہے۔

== مزید دیکھیے ==
انہوں نے 1981 میں فلم ’ [[لائن آف دی ڈیزرٹ]]‘ کی ہدایت کاری کی۔ اس فلم میں [[انتھونی کوئن]] نے نو آبادیاتی قبضے کے خلاف لڑنے والے[[ لیبیا]] کے حریت رہنما [[عمر مختار]] کا کردار ادا کیا تھا۔وہ 1980 کے عشرے کے وسط میں بننے والی فلموں ’فری رائڈ‘ اور ’اپوائنٹمنٹ وِد فِئیر‘ کے بھی پروڈیوسر رہے۔
* [[پیغام عظیم (فلم)|پیغام عظیم]]

اردن کے ایک ہوٹل میں قیام پذیر تھے جہاں دھماکوں میں زخمی ہوئے اور اپنی بیٹی سمیت زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے انتقال کر گئے۔ ان دنوں وہ ایک فلم بنانے کی کوششوں میں تھے جس میں فلسطینیوں پر یہودی ظلم و ستم کو دنیا پر آشکار کیا جائے۔

== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}

[[زمرہ:امریکی مسلمان]]
[[زمرہ:1930ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:2005ء کی وفیات]]

[[زمرہ:فلمساز]]
[[زمرہ:ہدایت کار]]