"ملکہ وکٹوریہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 76:
 
* [http://www1.voanews.com/urdu/news/arts-entertainment/victoria-and-abdul-book-review-2feb10-83337407.html برطانیہ کی ملکہ وکٹوریا اور ان کے ہندوستانی خدمت گار کی عجیب و غریب داستان ]
20 جون سنہ 1837 کو ملکۂ وکٹوریہ جس کی عمر اس وقت صرف اٹھارہ سال تھی تخت نشیں ہوئی۔ اس کا شمار برطانیہ کی تاریخ میں انتہائی با اثر ملکاؤں میں ہوتا ہے۔ اس نے64 سال تک برطانیہ پر حکمرانی کی۔ ملکہ وکٹوریہ کے دور میں سلطنت برطانیہ اپنی طاقت اور عالمی اثر و رسوخ میں اپنی انتہا پر تھی اور یہ دور بہت تبدیلیوں کا دور تھا۔ سنہ 1858میں اسی کے دور حکومت میں ایسٹ انڈيا کمپنی کے 120 سالہ تسلط کو ختم کر کے ہندوستان کو باضابطہ طورایک برطانوی کالونی بنادیا گيا۔ کہتے ہیں کہ سنہ 1876 میں ہندوستان میں قحط سالی کے نتیجے میں تقریبا ستر لاکھ لوگ مرگئے اور ملکہ وکٹوریہ کے سپاہی اس دوران بھی ہندوستان سے غلہ ایکسپورٹ کرتے رہے۔ ملکہ وکٹوریہ چونسٹھ برس تک ہندوستانی عوام سمیت ديگر اقوام کا خون نچوڑنے کے بعد 22 جنوری سنہ 1901 ميں انتقال کرگئی۔ اس کے انتقال کے بعد ایڈورڈ ہفتم تخت نشین ہوا۔
 
[[زمرہ:نیوزی لینڈ کے سربراہان ریاست]]
[[زمرہ:1819ء کی پیدائشیں]]