"2015ء" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 20:
=== جون ===
{{حوالہ دیں (قطعہ)|}}
* 24 جون مقبوضہ کشمیر میں [[بھارتی فوج]] نے تین افراد قتل کردیئے۔
* 24 جون طالبان نے افغانستان میں تباہ کن کاروائیوں کا آغاز کردیا۔
* 24 جون القدس،فلسطین میں اسرائیلی فائرنگ سے 3 افراد قتل۔
سطر 26:
* 25 جون مقبوضہ کشمیر کی حریت قیادت نظر بند ، کولگام میں تین افراد کو سپرد خاک کردیا گیا۔
* 25 جون افغانستان فوج کو افغانستان میں بڑے پیمانے پر مالی نقصانات کا سامنا۔
* 25 جون اسرائیل کے [[جنگی جرائم]] کے ثبوت عالمی عدالت میں جمع۔
* 25 جون فلوجہ،عراق میں قومی شاہراہ پر نصب بم دھماکے سے فوجی کارواں میں شامل ایک گاڑی تباہ 4 فوجی نشانہ بنے۔
* 26 جون نورستان، افغانستان میں ہلکے و بھاری ہتھیاروں سے وسیع حملہ 17 فوجی و پولیس ہلاک،متعدد زخمی ہوگئے۔
سطر 40:
* 28 جون فلسطین، شہدا کے خون کا سخت بدلہ لیا جائے گا۔حماس کا اعلان۔
* 28 جون ادلب، شام میں فوجیوں کا رات کو کریک ڈاؤن ، متعدد گرفتاریاں۔
* 29 جون مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کا [[جامع مسجد]] سیرینگر میں دھاوا، وادی بھر میں مطاہرے۔
* 29 جون [[جلال آباد]] شہر،افغانستان میں امریکی فوجیوں پر دھاوابول دیا گیا۔
* 29 جون اسرائیل کے خلاف ایسے کسی بھی اقدام کی مخالفت کریں گے (امریکہ)۔
* 29 جون شامی فوج نے متاثرین کے کیمپ پر دھاوا بول دیا۔
* 30 جون مقبوضہ کشمیر طلباء کی گرفتاری کے خلاف [[سری نگر]] سمیت مختلف علاقوں میں مکمل ہڑتال۔
* 30 جون مند ضلع گریشک، افغانستان میں شدید لڑائی کمانڈر سمیت 12 نشانہ بنے۔
* 30 جون فلسطین میں [[بین الاقوامی]] گذرگاہ “رفح“ 3تین دن کھلنے کے بعد دوبارہ بند۔
* 30 جون کرکوک اور تکریت، عراق میں فائرنگ،جھڑپیں۔
 
سطر 66:
 
[[زمرہ:2015ء]]
[[زمرہ:خودکار ویکائی]]
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/2015ء»