"میڈ ڈے" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
قطعہ
سطر 33:
==ملکیت==
اس اخبار کی ملکیت میڈ ڈے انفو میڈیا لیمیٹیڈ کے پاس ہے جو جاگرن پرکاشن لیمیٹیڈ کی ایک شاخ ہے۔ جاگرن ممبئی اسٹاک ایکسچینج اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج آف انڈیا دونوں میں درجِ فہرست ہے۔
 
==شعبہ جات==
میڈ ڈے ایک قومی دھارے کا اخبار ہے جو ایک مختصر(کامپیکٹ) انداز میں چھپتا ہے، یہ پیر سے ہفتے تک حسبِ ذیل عنوانات کا احاطہ کرتا ہے:
*مقامی خبریں: اخبار کا مرکزتوجہ
* قومی/ بین الاقوامی خبریں
* لائف اسٹائل
* فلمیں
* کھیل (معمہ جات اور دماغی مشق کے ساتھ):
* سفر
* پکوان
* گاڑیوں کا تجزیہ
* صحت
* کتابیں
* مشاہیر سے گفتگو
اور دیگر کئی عنوانات
 
یہ اخبار 2014 کے اوائل میں طباعتی اور آن لائن ہیئت میں تجدیدی مرحلے سے گزرچکا ہے۔<ref>{{cite web|title=Mid-Day official website|url=http://www.mid-day.com|website=www.mid-day.com|accessdate=22 May 2015}}</ref>
 
==حوالہ جات==