"زرد صحافت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 35 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q231443 پر موجود ہیں
م روبالہ:حذف بین الویکی موجود در ویکی ڈیٹا: de
سطر 1:
"زرد صحافت" ([[انگریزی زبان|انگریزی]]: Yellow journalism) کی ایک پست ترین شکل جس میں کسی خبر کے سنسنی خیز پہلو پر زور دینے کے لیے اصل خبر کی شکل اتنی مسخ کر دی جاتی ہے کہ اس کا اہم پہلو قاری کی نظر سے اوجھل ہو جاتا ہے۔ہے۔یہ اصطلاح [[انیسویں صدی]] کی آخری دہائی میں وضع ہوئی۔ جب [[نیویارک]] کے اخبارات کے رپورٹر اپنے اخبار کی اشاعت بڑھانے کے لیے ایک دوسرے سے بڑھ چڑھ کر وحشت ناک اور ہیجان انگیز رپورٹنگ کرتے تھے ۔ یہ اشاعتی جنگ (Circulation War) اس وقت عروج پر پہنچی جب بعض اخبارات نے [[کیوبا]] میں [[ہسپانوی]] فوجوں کے مظالم کی داستانیں خوب نمک مرچ لگا کر شائع کیں، اور امریکی رائے عامہ کو [[ہسپانیہ|سپین]] کے خلاف اس قدر برانگیختہ کر دیا کہ امریکا اور سپین کی جنگ تقریباً ناگزیر ہو گئی۔ زرد صحافت کی اصطلاح دراصل اس سنسنی خیز کامک سیریل سے ماخوذ ہے جو Yellow kid کے عنوان سے امریکی اخبارات میں شائع ہوتا تھا۔{{Commonscat|Yellow journalism}}[[زمرہ:سیاسی اصطلاحات]][[زمرہ:صحافتی اصطلاحات]][[زمرہ:اصطلاحات]]
 
یہ اصطلاح [[انیسویں صدی]] کی آخری دہائی میں وضع ہوئی۔ جب [[نیویارک]] کے اخبارات کے رپورٹر اپنے اخبار کی اشاعت بڑھانے کے لیے ایک دوسرے سے بڑھ چڑھ کر وحشت ناک اور ہیجان انگیز رپورٹنگ کرتے تھے ۔ یہ اشاعتی جنگ (Circulation War) اس وقت عروج پر پہنچی جب بعض اخبارات نے [[کیوبا]] میں [[ہسپانوی]] فوجوں کے مظالم کی داستانیں خوب نمک مرچ لگا کر شائع کیں، اور امریکی رائے عامہ کو [[ہسپانیہ|سپین]] کے خلاف اس قدر برانگیختہ کر دیا کہ امریکا اور سپین کی جنگ تقریباً ناگزیر ہو گئی۔ زرد صحافت کی اصطلاح دراصل اس سنسنی خیز کامک سیریل سے ماخوذ ہے جو Yellow kid کے عنوان سے امریکی اخبارات میں شائع ہوتا تھا۔
{{Commonscat|Yellow journalism}}
 
[[زمرہ:سیاسی اصطلاحات]]
[[زمرہ:صحافتی اصطلاحات]]
[[زمرہ:اصطلاحات]]
 
[[de:Regenbogenpresse]]