"ہاجرہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:تورات میں مذکور شخصیات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: القاب)
سطر 13:
}}
 
'''حضرت ہاجرہ''' ([[عبرانی زبان|عبرانی]]: הָגָר؛ [[یونانی زبان|یونانی]]: Ἄγαρ Agar؛ [[لاطینی زبان|لاطینی]]: Agar؛ [[عربی زبان|عربی]]: هاجر) [[ابراہیم (ضد ابہام)|حضرت ابراہیم {{ع مذ}}]] کی زوجہ اور [[اسماعیل علیہ السلام|حضرت اسماعیل {{ع مذ}}]] کے والدہ ماجدہ ہیں۔
حضرت ابراہیم کی ایک بیوی کا نام سارہ تھا جو ان کے چچا کی لڑکی تھی اور ایک بیوی کا نام ہاجرہ تھا۔ حضرت سارہ سے [[حضرت اسحاق]] پیدا ہوئے اور [[حضرت ہاجرہ]] سے اسماعیل (علیہ السلام) پیدا ہوئے۔ حضرت ہاجرہ وہی ہیں جنہیں [[مکہ معظمہ]] کے چٹیل میدان میں بحکم الٰہی چھوڑ دیا تھا۔ ان کے ساتھ حضرت اسماعیل (علیہ السلام) بھی تھے جو اس وقت گود میں تھے۔ مکہ معظمہ کے بالکل ابتداً آباد کرنے والے یہی دونوں ماں بیٹے تھے۔ حضرت اسحاق اور حضرت اسماعیل (علیہ السلام) کے علاوہ بھی حضرت ابراہیم (علیہ السلام) کے لڑکے تھے جن کے نام البدایہ والنہایہ ج ١ ص ١٧٥ میں لکھے ہیں۔
<ref>تفسیر انوارالبیان مولانا عاشق الہٰی سورہ البقرہ آیت38</ref>
 
{{اسلام میں مکرم خواتین}}