"کرم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: + {{متضاد بین الویکی}}
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
کرم یا کرما (Karma) کے لفظی معنی عمل یا مقدر کیا گیا فعل کے ہیں۔ [[ہندوستان|ہندوستانی]] فلسفہ میں اس نظریہ کو سب سے زیادہ اہمیت حاصل ہے۔ اسے مکافات عمل کے مترادف بھی سمجھا جا سکتا ہے ۔ مذہب سے ہٹ کر یہ ایک آفاقی اصول بھی ہے، جسے عام طور پر ’’علت و وقوع‘‘ کہا جاتا ہے۔ ہر وقوع پذیر شے کسی وجہ کی محتاج ہے۔ یعنی ہر سابق ما بعد سے منسلک ہے، جسے گذرا ہوا کل آج سے اور آج آنیوالے کل سے۔ انسان ہر لمحہ نہ صرف گذشتہ (اچھے اور برے) کرموں کو بھگت رہا ہے بلکہ ساتھ ساتھ آنیوالے کرم بھی ترتیب دے رہا ہے۔
 
ڈرمہ
== بیرونی روابط ==
* http://www.awgp.org/english/books/lawofkarma.pdf
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/کرم»