"ویکی اسلام" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 45:
===شماریات===
ویکی اسلام کو کنٹرول کرنے والی ویب سائٹ [http://www.faithfreedom.org فیتھ فریڈم انٹرنیشنل] ہر دن 10,000 لوگوں کی جانب سے دیکھی جاتی ہے اور ماہانہ 1,000,000 ویب سائٹ کے دیدار کرنے والوں کی تعداد 1,000,000 ہے۔<ref name="SuaraMedia"/> اس ویب سائٹ کے صرف گیارہ فعال صارف ہیں۔ اس ویب سائٹ کے سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضامین "[[صفحۂ اول]]"، "سُنیتا ولیمس (اسلام سے مکالمہ)"، "72 کنواریاں"، "معروف سابق مسلمان"، "ترکِ اسلام کرنے والے لوگ"،"[[عائشہ بنت ابی بکر|عائشہ]] کی وداعی کے وقت عمر"، "[[ذاکر نائیک]] کی تردید میں"، "مسلمانوں سے پوچھنے کے سوالات"، "غیرمسلموں کی مذہب کے نام پر زیادتی" وغیرہ شامل ہیں۔ <ref name="WikiIslam Statistics"/>
 
==جانب داری اور نفرت کا ثبوت==
===تعلیمی حلقوں کے اعتبار سے===
[[File:WikiIslam FAQ.jpg|thumb|right|ویکی اسلام کی "پالیسی اور گائڈلائنز" کا ایک سکرین شاٹ جس کے مطابق مسلمانوں کو مضامین میں ترمیم سے روکا گیا۔ یہ پیام کئی دفعے رونما ہوتا ہے، مگر کئی بار ہٹا بھی دیا گیا ہے۔<ref name="Larsson, Göran"/>]]
 
جرمنی کی تنظیم Europäisches Migrationszentrum، لرن آئی ٹی، دی نالج فاؤنڈیشن اور لینیئس سنٹر فار ری سرچ آن لرننگ، اِنٹَریکشن اینڈ میڈئیٹیڈ کمیونی کیشن اِن کنٹیم پو رے ری سوسائٹی (لِن سی ایس) اور سویڈش ری سرچ کونسل نے 2007 میں ایک تعلیمی رپورٹ شائع کی جس کی رو سے ویکی اسلام کا اصل مقصد اسلام اور مسلمانوں کو عادتًا اور منفی انداز میں آن لائن پیش کیا کیا جائے حالانکہ اس مطالعے میں یہ بھی کہا گیا کہ کچھ استثنائی مواد کو چھوڑکر یہ ویب سائٹ کلیۃً اسلام سے خوف پر مبنی ہے۔ <ref name="SuaraMedia"/><ref name="Larsson, Göran"/>
 
==حوالہ جات==