"ویکی اسلام" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 53:
 
پروفیسر گوران لارسن کے مطابق جو سویڈن کی گوتھن برگ یونیورسٹی میں شعبۂ ادب، مذاہب وتخیل کی تاریخ میں مطالعۂ مذہب کے سینئر لیکچرر ہیں، اور اسلام اور مسلمانوں کے معاملوں میں ماہر مانے جاتے ہیں<ref name="professor, study">Larsson, Göran. "[http://www.lincs.gu.se/members/goran_larsson/ Biosketch: Professor Göran Larsson]" (انگریزی میں). گوتھن برگ یونیورسٹی. ماخوذ 25 جنوری 2012.</ref> ، اور جنہوں نے ویکی اسلام پر ریورٹ تیار کی ہے، نے دعوٰی کیا ہے کہ یہ ویب مسلمانوں کی غلط نمائندگی کرتی ہے۔ انہوں نے کہا: میرا تاثر... " ویکی اسلام نے صرف مسلمانوں کو جاہل، پسماندہ اور احمق" ظاہر کرنے کی کوشش کی۔ مگر اس کے ساتھ ہی انہوں نے یہ بھی کیا "چونکہ یہاں دیگر ویب سائٹس کا مواد بھی شامل ہے، اس لیے یہ کہنا کہ ویب سائٹ کی ساری معلومات اسلام سے خوف پر مبنی ہے مشکل ہے۔<ref name="SuaraMedia"/><ref name="Larsson, Göran"/>
 
ایک قابل ذکر پہلو یہ ہے کہ یہ ویب سائٹ اناجیل اربعہ کے مبلغوں اور بنیادپرست مسیحیوں اور نوتشکیل شدہ قدامت پسند امریکی مصنفوں کی جانب سے بطور حوالہ پیش کی جا رہی ہے جس کا مقصد مسیحیت اور یہودیت کو چھوڑکر دیگر مذاہب کو شیطانی صفات کا حامل بتانا ہے۔ اسی سوچ سے اُپجنے والی کتابوں کے اہم موضوعات "عالمی تباہی"، "قرب قیامت"، مسلمانوں، مسیحیوں اور یہودیوں میں تصادم اور جیساکہ وہ لوگ پیش کرتے ہیں، اسلامی دہشت گردی۔ <ref name=" Braley, Ron"> Braley, Ron. [http://books.google.co.uk/books?id=B7riTb9rqoEC&pg=PA514&dq=wikiislam&hl=en&sa=X&ei=4rsZT9WpKM3sOZXIiKQL&ved=0CD8Q6AEwAg#v=onepage&q=wikiislam&f=false Finding the End of the World]. xulonpress.com.</ref><ref name="Bible Prophecy">Graff, Ron; Dolphin, Lambert. [http://books.google.co.uk/books?id=L4BsbiknjoMC&pg=PA319&dq=wikiislam&hl=en&sa=X&ei=4rsZT9WpKM3sOZXIiKQL&ved=0CDkQ6AEwAQ#v=onepage&q=wikiislam&f=false Connecting the Dots: A Handbook of Bible Prophecy].</ref>
 
==حوالہ جات==