"ویکیپیڈیا:ہدایات و حکمت عملیاں" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م نے "ویکیپیڈیا:ہدایات و حکمت عملیاں" کومحفوظ کردیا ([تحریر و ترمیم=غیرمندرج صارفین ممنوع] (غیرمحدود) [منتقل=غیرمندرج صارفین ممنوع] (غیرمحدود))
ویکائی
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 9:
line-height: 1.1em;
">
ویکیپیڈیا میںکے ذریعہ ہمارا ہدف ایک آزاد اور قابل اعتماد دائرۃ المعارف کی تخلیقتیاری ہے، بلکہ ہم تاریخ انسانی کا سب سے بڑا دائرۃ المعارف تیار کرنا چاہتے ہیں جو حجم اور گہرائی وگیرائی ہر لحاظ سے ممتاز ہو۔
</blockquote>
 
ویکیپیڈیا میں کچھ اصول اور حکمت عملیاں متعین کی گئی ہیں تاکہ تحریر و تدوین، اور مشترکہ ہدف تک پہونچنا آسان ہو۔ ان میں بعض حکمت عملیاں اور اصول زیر ترتیب ہیں؛ جبکہ دیگر اصول و حکمت عملیاں عرصہ دراز سے متعین ہیں اور ان کے حوالے سے ابھی تک کوئی قابل ذکر اعتراض سامنے نہیں آیا ہے۔ گرچہ یہ حکمت عملیاں مسلسل ترقی پذیر ہیں، لیکن ویکیپیڈیا صارفین کا احساسخیال ہے کہ اصول وضوابط کو اس طرز پرتحریریپر تحریری شکل دینا کہ تمام پہلوؤں کا احاطہ ہوجائےہو جائے خاصا مشکل کام ہے۔<br />
جو صارفین حسن نیت کے ساتھ، [[ویکیپیڈیا:شائستگی|شائستگی]] برقرار رکھتے ہوئے، عمومی [[ویکیپیڈیا:اتفاق|اتفاق]] کے جلو میں ایک [[ویکیپیڈیا:متعادل نقطہ نظر|غیر جانبدار دائرۃ المعارف]] کی تخلیقتیاری میں کوشاں ہیں، انہیں لازماً یہاں [[ویکیپیڈیا:آداب|آفریں اور خوش آمدید]] کا ماحول نصیب ہوگا۔
 
==بنیادی حکمت عملیاں==