"گرینڈ ٹرنک روڈ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ:تبدیلی سرخ روابط از اردو مترادف Afghanistan > افغانستان
سطر 18:
'''گرینڈ ٹرنک روڈ''' یا جسے مختصرًا جی ٹی روڈ بھی کہتے ہیں دراصل ایشیاء کی طویل ترین اور قدیم ترین شاہراہوں میں سے ایک ہے۔ اس کی عمر 2000 سال ہے۔ یہ شاہراہ جنوبی ایشیاء کو وسطی ایشیاء سے ملاتی ہے جو کہ بنگلادیش سے شروع ہوکر بھارتی علاقوں سے ہوتی پاکستانی پنجاب پھر خیبر پختونخوا اور آخر میں افغان شہر کابل تک جاتی ہے۔
 
[[زمرہ:بھارت میں سڑکیں]]
[[زمرہ:قدیم سٹرکیں اور راستے]]
[[زمرہ:پاکستان میں تاریخ نقل و حمل]]