"متحدہ مجلس عمل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ:تبدیلی سرخ روابط از اردو مترادف Book > کتاب
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 89:
{{پاکستان کی سیاست}}
متحدہ مجلس عمل کا قیام ریاست پاکستان کو بانی اسلام اور بانی پاکستان کے '''نظریہ اسلامی و فلاحی مملکت''' کی عملی صورت دینے کے لئے ہوا۔ یہ ایک سیاسی جماعت تھی یا سیاسی جماعتوں کا مجموعہ جس نے صدر [[پرویز مشرف]] اور سابق وزیراعظم [[شوکت عزیز]] کی مخالفت کی۔ اس میں صرف ایک پارٹی نہیں بلکہ کہیں پارٹیوں کا اتحاد تھا۔
 
{{اسلامی اوکیہ جوت}}
متحدہ مجلس عمل کا اتحاد 2002ء میں بطور حزب اختلاف ہوا جس کا مقصد پرویز مشرف کی امریکا نواز پالیسی کی مخالفت کرنا تھا، یہ اتحاد دینی جماعتوں کا تھا جس میں [[جمعیت علمائے اسلام]]،[[ تحریک جعفریہ پاکستان]] ،[[جمعیت علمائے اسلام (ف)]]،[[جمعیت اہل حدیث]] اور [[جماعت اسلامی پاکستان]] شامل تھے۔ پاکستان کے صوبہ [[خیبر پختونخوا]] میں ان کی حکومت بنی، صوبہ [[بلوچستان]] میں [[مسلم لیگ ق]] کے ساتھ اتحاد کیا۔ قومی اسمبلی میں انہوں نے 342 میں سے 63 نشستیں اور سینیٹ میں 100 میں سے 6 نشستیں حاصل کیے۔
==مزید==
* [[12 اکتوبر 1999 کی پاکستان کی فوجی بغاوت|1999 فوجی تاخت]]
* [[پرویز مشرف]]
 
{{پاکستان کے سیاسی اتحاد}}