"ویکیپیڈیا:ہم سے رابطہ کریں" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
clean up, typos fixed: تبادلہ خیال ← تبادلۂ خیال using AWB
سطر 10:
# گرچہ ویکیپیڈیا کو [[جیمی ویلز]] نے قائم کیا ہے، تاہم وہ ذاتی طور پر یہاں موجود معلومات و مواد کے ذمہ دار نہیں ہیں۔
# ویکیپیڈیا کے متعلق مزید معلومات درکار ہو تو [[ویکیپیڈیا:تعارف|ویکیپیڈیا کا تعارف]] ملاحظہ کر سکتے ہیں۔
# ویکیپیڈیا سے متعلق کسی موضوع پر تبادلہتبادلۂ خیال کے لیے [[ ویکیپیڈیا:دیوان عام|دیوان عام]] میں جا کر متعلقہ شعبہ میں اپنا پیغام لکھ سکتے ہیں۔
# ویکیپیڈیا کے کسی صارف سے رابطہ کے لیے صارف کے "تبادلۂ خیال" کے صفحہ پر پیغام لکھا جا سکتا ہے، اس کے علاوہ صارف کو برقی خط بھی بھیجا جا سکتا ہے۔ مزید معلومات کے لیے [[معاونت:صارف سے رابطہ|اس صفحہ]] کو ملاحظہ فرمائیں۔