"سی پی یو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م محمد شعیب نے صفحہ مرکزی عملیتی اکائی کو بجانب سی پی یو منتقل کیا: رائج اصطلاح
clean up, replaced: شمارندہ ← کمپیوٹر (3), مصنع لطیف ← سوفٹویئر (2), مصنع کثیف ← ہارڈویئر, مرکزی عملیّتی اِکائی ← سی پی یو, برنامج ← پر using AWB
سطر 1:
[[image:CPU.jpg|thumb|300px|ایک مرکزی عملی اکائی]]
'''مرکزیسی عملیّتیپی اِکائییو''' [[شمارِندہ|شمارند]] کا ایک حصہ ہے جو شمارندی [[برنامجپروگرام|برنامجاتپروگرامات]] اور [[معلومات]] و [[مواد]] پر عمل درآمد کرتا ہے. شمارندہکمپیوٹر میں زیادہ تر کام یہی حصہ سرانجام دیتا ہے. دوسرے [[اختراع|اختراعات]] اور [[آلہ|آلات]] کی [[تضبیط]] بھی یہی حصہ کرتا ہے.<br />
مرکزی عملیتی اِکائی کو انگریزی میں Central Processing Unit کہاجاتا ہے. لیکن عموماً اِسے مختصر کرکے CPU استعمال ہوتا ہے.<br />
[[مرکزی عملیتی اکائی|سی.پی.یو]] یا مرکزی عملی اِکائی اصل میں باہم مربوط متعدد عملی اِکائیوں کا مجموعہ ہوتا ہے جس میں سے ہر اِکائی مرکزی عملی اکائی یا سی.پی.یو کے ایک عمل کا ذمہ دار ہوتا ہے. معیاری سی.پی.یو میں وہ عملی اکائیاں ہوتی ہیں جو [[مصنع لطیفسوفٹویئر|مصنع لطیفیسوفٹویئری]] ہدایات <small>(software instruction)</small> کی تشیرح اور اُن پر عمل کرتی ہیں، حسابات و موازنات انجام دیتی ہیں، [[منطق|منطقی]] فیصلے کرتی ہیں (تعین کرتی ہیں کہ آیا ایک بیان صحیح ہے یا غلط)، معلومات کو عارضی طور پر ذخیرہ کرتی ہیں اور سی.پی.یو کو باقی ماندہ شمارندہکمپیوٹر سے رابطہ رکھنے کے قابل بناتی ہیں. <br />
 
{{ضم|خرد عملیہ}}
 
[[Categoryزمرہ:مرکزی عملی اکائی]]
 
[[Categoryزمرہ:معماری شمارندہکمپیوٹر]]
 
[[زمرہ:ہارڈویئر]]
 
[[Categoryزمرہ:رقمی برقیات]]
 
 
[[Category:مرکزی عملی اکائی]]
[[Category:معماری شمارندہ]]
[[Category:مصنع کثیف]]
[[Category:رقمی برقیات]]
[[زمرہ:فیصلہ طلب]]
 
 
[[an:Microprozesador]]