"موٹروے" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 68 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q46622 پر موجود ہیں
clean up, replaced: طرزیاتی ← تکنیکی using AWB
سطر 1:
[[تصویر:Avtocesta a1 IMG 2347,.jpg|thumb|250px|ایک محرک راستہ]]
'''محرک راستہ''' یا '''محرکی راستہ''' {{دیگر نام|انگریزی=Controlled-access highway یا motorway}} دراصل تیز رفتار [[ناقل|ناقلی]] [[آمدرفت|آمدورفت]] کیلئے بنائی گئی [[شاہراہ]] کو کہاجاتا ہے۔ یہ ایک [[آمدرفتی اشارات]] اور [[intersection|چوراہات]] (intersections) کے بغیر شاہراہ ہوتی ہے جس پر آمدورفت بغیر کسی خلل کے گزرسکتی ہے۔ راہ محرک اور ایک [[شاہراہ]] میں بنیادی فرق [[طرزیات]] کا ہے؛ شاہراہ سے مراد کوئی بھی وسیع اور اہم گذرگاہ یا بڑی سڑک ہوسکتی ہے جبکہ محرکی راستے سے مراد ایک ایسی شاہراہ کی ہوتی ہے جس پر تیز رفتار اور بھاری [[ناقل|گاڑیاں]] بھی سریع الحرکت رہتے ہوئے اور جدید دور کی مکمل [[طرزیات|طرزیاتیتکنیکی]] سہولتوں سے استفادہ کرتے ہوئے محفوظ ترین سفر کرسکتی ہیں۔
 
== اشتقاقیات ==
سطر 9:
<small>''اصل مقالہ: [[پاکستان کے محرکی راستے]] (Motorways of Pakistan)''</small>
 
[[پاکستان]] میں محرکی راستے؛ [[سیار|سیارات]] (motor cars)، [[بس|حافلہ (bus)]] [[چوناقل|چوپہیّوں]] (wagon) اور [[شاحنہ|شاحنات]] (truck) کے لیے کھلی ہیں۔ موٹر وے پر پیدل، [[دوچرخہ|سائیکل]]، [[موٹر سائیکل]]، ریڑھی اور دوسری آہستہ چلنے والی [[آمدرفت|ٹریفک]] کا داخلہ ممنوع ہے۔ پاکستان میں [[محرک راستہ|آزادرستہ]] استعمال کرنے کے لیے ٹیکس لاگو ہے۔
 
* [[موٹروے ایم-ون|ایم 1]] : [[پشاور]] تا [[اسلام آباد]]
سطر 44:
* [[شاہراہ ریشم]]
* [[شاہراہ قراقرم]]
 
 
== حوالہ جات ==