"کَل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 27 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q339084 پر موجود ہیں
clean up, replaced: طرزیاتی ← تکنیکی (2) using AWB
سطر 1:
''<small>لفظ کل کی دیگر استعمالات کیلئے دیکھئے صفحہ: [[کل]]</small>''
 
'''کَل''' یا '''عُدّہ''' (gadget) سے مُراد ایک چھوٹی طرزیاتیتکنیکی شے (جیسے [[اوزار|اختراع]] یا [[کثیر اطلاقیہ|اطلاقیہ]]) ہے جس کی ایک خاص کارکردگی (function) ہو، لیکن یہ عملی استعمال سے زیادہ جدّت اور اپنے استعداد کیلئے دلچسپ ہوتی ہے۔
 
کَلات یا عُدَد کو اُن کے وقتِ ایجاد پر ہمیشہ عام طرزیاتیتکنیکی اشیاء (normal technological objects) سے زیادہ غیرمعمولی طور پر اور ہوشیاری سے تیارشدہ سمجھا جاتا ہے۔
'''کَل''' یا '''عُدّہ''' (gadget) سے مُراد ایک چھوٹی طرزیاتی شے (جیسے [[اوزار|اختراع]] یا [[کثیر اطلاقیہ|اطلاقیہ]]) ہے جس کی ایک خاص کارکردگی (function) ہو، لیکن یہ عملی استعمال سے زیادہ جدّت اور اپنے استعداد کیلئے دلچسپ ہوتی ہے۔
 
کَلات یا عُدَد کو اُن کے وقتِ ایجاد پر ہمیشہ عام طرزیاتی اشیاء (normal technological objects) سے زیادہ غیرمعمولی طور پر اور ہوشیاری سے تیارشدہ سمجھا جاتا ہے۔
 
== اشتقاقیات ==
کَل دراصل سنسکرت زبان کا لفظ ہے جس کی معنی آلہ ہے<ref>[http://oud.crulp.org/oud/viewword.aspx?refid=8593 ایک روئے خط اُردو لُغت پر لفظ کَل کی تفصیل]</ref> اور اِس کی جمع کَلات کی جاسکتی ہے، اِس کا متبادل عربی لفظ عُدّہ ہے<ref>[http://dictionary.sakhr.com/SearchResults.aspx?Lang=A-E&TextBox1=%D8%B9%D9%8F%D8%AF%D9%91%D9%8E%D8%A9 ایک روئے خط عربی لُغت پر لفظ عُدّہ کا اندراج]</ref> جس کی جمع عُدَد یا عُدّات ہے۔
 
== نیز دیکھئے ==
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/کَل»