"روشنی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
clean up, replaced: تقریبا ← تقریباً using AWB
clean up, replaced: تقریبا ← تقریباً using AWB
سطر 2:
<br />
[[ملف:The sun1.jpg|تصغیر|سورج زمین پر روشنی کا بنیادی ذریعہ ہے]]
'''روشنی''' <small>([[فارسی]])</small> یا '''نور''' <small>([[عربی زبان|عربی]])</small> ایک [[برقناطیسی اشعاع]] ہے جس کا [[طولِ موج|طول موج]] اِنسانی آنکھ کیلئے قابلِ دید ہے (تقریباًًتقریباًًً 400-700 [[قزمہ میٹر|نینومیٹر]]).
 
یہ [[قوت]] ہی کی ایک شکل ہے۔ یہ ایک محرک لہر ہے۔ جب یہ آنکھوں سے ٹکراتی ہے تو دیکھنے کی حس پیدا ہوتی ہے۔ با الفاظ دیگر ہم روشنی کے ذریعے ہی دیکھتے ہیں۔ [[نیوٹن]] کے [[نظریہ جسیمی]] Corpuscular کی رو سے روشنی چھوٹے چھوٹے ذرات پر مشتمل ہے۔ یہ طویل [[موجیں|موج]](waves) ، جس میں چھوٹی سے چھوٹی اور لمبی سے لمبی شامل ہو سکتی ہے۔