"سافٹ ویئر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
clean up, replaced: شمارندہ ← کمپیوٹر (6), مصنع لطیف ← سوفٹویئر (6), مصنع کثیف ← ہارڈویئر (7), حافظہ ← سٹوریج, برنامج ← پروگرام using AWB
clean up, replaced: معطیات ← ڈیٹا (2) using AWB
سطر 1:
<small>{{دیگر|مصنع}}</small>
 
'''مُصَنَّع لَطِیف''' یا '''مَصنُوعِ لطیف''' (software) [[شمارندی برنامہ جات]] اور متعلقہ [[معطیات]] کا ایک ایسا مجموعہ جو [[شمارِندہ|کمپیوٹر]] کو یہ بتانے کہ ''کیا کرنا ہے اور کیسے کرنا ہے'' کیلئے ہدایات فراہم کرتا ہے۔ دوسرے الفاظ میں، سوفٹویئر ایک ایسا تصّوراتی وجود (conceptual entity) جو کسی معطیاتیڈیٹای عملیتی نظام (data processing system) کے [[اشتغال|تشغیل]] سے متعلقہ شمارندی [[پروگرام|برنامہ جات]]، [[دستورالعمل|دستورات العمل]] اور وابستہ [[دستاویزکاری]] (documentation) کا مجموعہ ہوتا ہے۔ یہ دراصل ایسی ہدایات ہوتی ہیں جن پر کمپیوٹر اپنے [[شمارندی ہارڈویئر|مصنوع کثیف]] (Hardware) کی مدد سے عمل پیرا ہوکر تجزیاتی افعال انجام دیتا ہے، یعنی سوفٹویئر میں کمپیوٹر سے متعلق وہ سب معطیاتڈیٹا اور برنامہ جات شامل ہیں جن کو برقی طور پر کمپیوٹر میں پہنچایا جاسکے۔ سوفٹویئر کو [[شمارندی ہارڈویئر|ہارڈویئر]] کی طرح چھوا نہیں جاسکتا، اِس کا کوئی مادی وجود نہیں ہوتا اور یہ صرف سوچ بچار اور گمان کے ذریعے ترتیب دی گئی نـقـشہ گری ہوتی ہے جس پر کمپیوٹر عمل کرتا ہے۔
 
==== شمارندی مُصنّع لطیف کی مثالیں: ====