"بالاصوت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 52 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q162564 پر موجود ہیں
clean up, replaced: لیۓ ← لیے using AWB
سطر 1:
* علم [[طب]] میں اسکے استعمالات کیلیۓکیلیے دیکھیے [[صوتی تخطیط|صوتی تخطیط (sonography)]]۔
 
'''بالاصوت''' (ultrasound) ایسی [[آواز]] کو کہا جاتا ہے جسکا [[تعدد|تعدد (frequency)]] [[انسان|انسانی]] [[کان]] کے آواز کو سننے کی حد سے زیادہ یا بلند ہو، جو کہ قریبا 20 [[کلوہرٹز]] یعنی 20000 ہرٹز ہوتی ہے۔ اسی وجہ سے انکو بالاصوت کہا جاتا ہے یعنی انسانی کان سے سنی جانے والی صوت سے بالا یا بلند۔