"لفظ" کے نسخوں کے درمیان فرق

6 بائٹ کا اضافہ ،  5 سال پہلے
clean up, replaced: لیۓ ← لیے using AWB
م (روبالہ: منتقلی 2 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q8171 پر موجود ہیں)
(clean up, replaced: لیۓ ← لیے using AWB)
'''لفظ''' ، [[عربی زبان|عربی]] زبان کا [[کلمہ]] ہے اور اسکے معنی بنیادی طور پر خارج کرنے، نکالنے، پھینکنے وغیرہ کے آتے ہیں اور اسی سے اسکا وہ [[لسانیات|لسانیاتی]] مفہوم نکالا جاتا ہے جس میں یہ بکثرت [[لسان|زبان]]{{زیر}} [[اردو]] میں مستعمل ہورہا ہے یعنی [[منہ]] سے خارج ، نکالی یا ادا کی گئی کوئی بات اور / یا اسکا [[تحریری]] خاکہ؛ اسکا قریبی [[انگریزی زبان|انگریزی]] متبادل word ہوسکتا ہے اور لفظ کی جمع الفاظ کی جاتی ہے۔ جب کوئی لفظ یعنی منہ سے خارج کی گئی کوئی [[آواز]] بامعنی ہو یا یوں کہہ لیں کہ جب اس آواز سے [[دماغ]] میں کوئی تصور یا مفہوم پیدا ہوتا ہو تو پھر ایسی صورت میں اس لفظ کو عربی و اردو قواعد کی رو سے [[کلمہ (لسانیات)|کلمہ (speech)]] کہا جاتا ہے، یہاں کلمہ کے سامنے speech کا متبادل صرف وضاحت کی خاطر درج کیا گیا ہے کہ یہی لفظ دیگر معنی بھی رکھتا ہے جیسے [[گفتگو|گفتار یا کلام]] وغیرہ؛ اور گفتگو کرنا یا مخاطب ہونے کے لیۓلیے جو کلام کی اصطلاح آتی ہے وہ بھی لفظ کلمہ کی طرح عربی کے کلم سے ماخوذ ہے۔
 
[[زمرہ:تصورات]]