"ترجمہ (حیاتیات)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 39 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q185917 پر موجود ہیں
clean up, replaced: لیۓ ← لیے, گۓ ← گئے using AWB
سطر 1:
{{دیگر|ترجمہ}}
علم [[حیاتیات]] میں '''ترجمہ''' (translation) اصل میں [[لحمیات|لحمیات (proteins)]] کی تیاری کا دوسرا مرحلہ ہوتا ہے کہ جس میں [[پیامبر آر این اے|mRNA]] پر لکھے گۓگئے [[وراثی رموز|رموز (codons)]] میں لکھی گئی [[وراثہ|وراثہ (gene)]] یا [[ڈی این اے|DNA]] کی ہدایات یا تحریر کو پڑھ کر اسکا ترجمہ [[امائنو ترشہ|امائنو ترشوں (amino acids)]] کی زبان میں کردیا جاتا ہے اور امائنو ترشے اصل میں لحمیات بنانے والے یوں سمجھ لیجیۓ کہ حروف ہیں جو کہ حرف ابجد کی طرح ایک متعین زنجیر یا ترتیب میں لگ کر بامعنی اور فعالی لحمیات بنا دیتے ہیں۔ اس طرح ہم یوں کہ سکتے ہیں کہ DNA میں موجود [[مرثالثہ|نیوکلیوٹائڈ]] یا [[وراثی رموز|وراثوں کے رموز]] کا ترجمہ لحمیات کی زبان میں کر کہ لحمیات تیار کرنے کا عمل ہی [[حیاتیات]] میں ترجمہ کہلاتا ہے۔
 
جیسا کہ رموز کے مضمون میں ذکر آیا ہے کہ وراثی رموز اصل میں تین تین نیوکلیوٹائڈوں کا گروہ ہوتا ہے جو کہ بذات خود تعداد میں کل چار ہوتی ہیں ([[رائبو مرکزی ترشہ|RNA]] کو شامل کرلیا جاۓ تو 5 عدد) اور وہ A G C T اور U ہیں۔ نیچے اس عمل کی ایک مختصر سی مثال پیش کی جارہی ہے جو کہ اس بات کو واضع کرتی ہے کہ کس ترجمہ کے عمل میں کیا تبدیلیاں رونما ہوتی ہیں۔
 
<div dir="ltr">
سطر 10:
</PRE>
</div>
# ATG پہلا رمز ہوتا ہے جو کہ تین عدد نیوکلیوٹائڈ سے ملکر بنا ہے اور اس رمز کا ترجمہ جس امائنو ترشے میں کیا جاتا ہے اسے [[میتھیونین]] کہا جاتا ہے اور M سے ظاہر کیا جاتا ہے۔ ہر لحمیہ اسی سے شروع ہوتا ہے اسی لیۓلیے ATG کو [[شروعاتی رمز]] (start codon) بھی کہتے ہیں۔
# دوسرا رمز GTG ہے جو کہ امائنوترشہ [[ویلین]] کو ترتیب میں لگاتا ہے اور اس امائنوترشے کو V سے ظاہر کرتے ہیں۔
# تیسرا رمز CTG ہے جسکو CUG بھی لکھا جاسکتا ہے اور یہ [[لیوسین]] نامی امائنو ترشہ ترتیب میں لگاتا ہے اور اسے L سے ظاہر کرتے ہیں۔
اس طرح تین عدد [[وراثی رموز|codons]] سے (جو کہ کل 9 عدد نیوکلیوٹائڈوں پر مشتمل ہوتے ہیں) ایک [[لحمیات|لحمیہ]] بن جاتا ہے جس میں تین عدد [[امائنوترشے]] پائے جاتے ہیں۔
 
 
 
 
== مزید دیکھیۓ ==