"راس (سالماتی حیاتیات)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 13 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q424396 پر موجود ہیں
clean up, replaced: زریعے ← ذریعہ using AWB
سطر 1:
[[سالماتی حیاتیات]] میں '''راس''' (Ras) ایک [[لحمیات|لحمیہ]] (protein) کو اور اس لحمیہ کو بنانے والے [[وراثہ|وارثے]] (gene) کو کہا جاتا ہے۔ اسکے علاوہ اس لحمیہ کے [[نام دینا اور پہچاننا|فوقی خاندان]] اور [[خاندان]] کو بھی اس نام سے جانا جاتا ہے۔ {{ٹ}} راس وراثے{{ن}} سے بننے والا{{ٹ}} راس لحمیہ{{ن}} ، [[خلیہ|خلیات]] میں بہت سے اہم کام انجام دیتا ہے جن میں سے ایک [[حرکی خامرہ|کائنیز]] [[تَنبيغ اشارہ|اشاری راہگذر]] (kinase signaling pathway) ہے ، یہ اشاری راہگذر پھر مزید کئی وراثوں کے [[انتساخ|بننے کے عمل راہوں]] کو [[تضبیط|کنٹرول]] کرتا ہے اور اسی وجہ سے خلیات میں موجود اس راستے کو اشاری راہگذر کہا جاتا ہے۔
 
اپنے افعال کے زریعےذریعہ یہ راس لمحیات ، [[خلیاتی ڈھانچہ|خلیے کے ڈھانچے]] کی سالمیت کو برقرار رکھتا ہے۔ اور اس طرح سے یہ خلیات کی [[خلیاتی نمو|نشونما اور تکثیر]] کرنے، انکو آپس میں [[التصاق|مربوط اور پیوستہ]] کرنے، خراب خلیات کو [[استماتہ|خود کشی پر مجبور]] کرنے اور خلیات کی [[خلیاتی کوچ|نـقل مکانی]] کے عمل کو [[تضبیط|کـنـٹـرول]] کرنے کے عوامل میں بھی ملوث ہوتا ہے۔
== سرطان اور راس ==
راس دراصل خلیات میں موجود ایک ایسا وراثہ یا gene ہے جو کہ اپنے [[ڈی این اے|DNA]] میں موجود [[زوج قواعد|اساسی جوڑوں]] کی ترتیب میں [[طَفرَہ|بـگاڑ پـیـدا ہوجانے]] کے بعد ایک ایسی شکل میں آجاتا ہے جو کہ [[سرطان (عارضہ)|سرطان]] پیدا کرنے کا موجب بنتی ہے۔ اس وجہ سے اسکو [[اوّلی وراثہ الورم|امـکانی سرطان کا باعث بننے والی]] جین کہا جاتا ہے اور جب یہ بگڑ کر سرطان پیدا کرنے والا بن جاۓ تو اسکو [[وراثہ الورم|سرطانی جیـن]] کہتے ہیں۔