"مول (اکائی)" کے نسخوں کے درمیان فرق

clean up, replaced: ابتدائ ← ابتدائی using AWB
(clean up, replaced: لیۓ ← لیے, ابتدائ ← ابتدائی using AWB)
(clean up, replaced: ابتدائ ← ابتدائی using AWB)
'''[[مول (اکائی)|مول]]''' یا '''سال''' (mole) سے مراد [[سائنس|علم]] [[کیمیاء]] میں کسی بھی [[کیمیائی عنصر|عنصر]] یا [[کیمیائی مرکب|مرکب]] کے [[گرام|گراموں]] میں تولے (اخذ کیئے) جانے والے اس [[وزن]] کی ہوتی ہے کہ جو اس متعلقہ عنصر یا مرکب کے [[سالماتی وزن|سالماتی وزن (molecular weight)]] کے برابر ہو۔ مثال کے طور پر [[پانی|پانی (H<sub>2</sub>O)]] کا سالماتی وزن ؛ [[آبساز|H]] اور [[آکسیجن|O]] کے سالماتی وزن بالترتیب 2 اور 16 کو جمع کرنے پر 18 ہوتا ہے اس لیئے کہا جاسکتا ہے کہ اگر پانی کے 18 گرام تولے جائیں تو وہ پانی کا ایک سال (mole) بنائیں گے۔ سال ، [[مَبلغِ شے|مَبلغِ شے (amount of substance)]] کے بارے میں [[بین الاقوامی نظام اکائیات|بین الاقوامی نظام اکائیات (بنا)]] کے تحت آنے والی ایک [[بنا اساسی اکائی|بنا اساسی اکائی (SI based unit)]] ہے جو [[طبیعی مقدار|طبیعی مقدار (physical quantity)]] کی [[پیمائش]] کے لیے استعمال کی جاتی ہے۔ کیمیائی انداز میں سال کی تعریف یوں کی جاتی ہے کہ
{{اقتباس|{{ٹ}}کسی [[نظام]] میں موجود کسی [[مادہ (شے)|شے]] کا وہ [[مَبلغ|مَبلغ (amount)]] کہ جو اسی قدر بنیادی اکائیوں ([[جوہر|جواہر]]، [[سالمہ|سالمات]]، [[آئون|ایونات]] یا [[برقیہ|برقات]] وغیرہ) پر مشتمل ہو کہ جتنی اکائیوں (یعنی [[جوہر|جواہر]]) پر [[فحم|کاربن]]-12 (<sup>12</sup>C) کے 12 [[گرام]] مشتمل ہوتے ہیں۔{{ن}} }}
مذکورہ بالا تعریف پر غور کیا جائے تو یہ بات سامنے آتی ہے کہ پیچیدہ ہونے کے باوجود اس تعریف کا سادہ مفہوم وہی ہے کہ جو ابتدائییےابتدائیییے میں بیان ہوا ہے ، یعنی کسی بھی شے کے جوہری یا سالماتی وزن کو گراموں میں پیمائش کرنے پر اس شے کا سال (مول) حاصل ہوتا ہے ، چونکہ [[فحم|C]] کا جوہری وزن 12 ہوتا ہے اس لیئے اس کا ایک مول یا سال 12 گرام کے برابر آتا ہے۔ کیمیائی تعریف میں موجود اس بات کی وضاحت کہ کسی بھی شے کے ایک سال میں موجود بنیادی اکائیوں اور کاربن کے ایک سال میں پائی جانے والی کاربن کی اکائیوں میں کیا تعلق ہے؛ [[ایواگاڈرو عدد]] سے ہو جاتی ہے ، جس کے مطابق کسی بھی شے کے ایک سال (مول) میں پائی جانے والی بنیادی اکائیوں ([[جوہر|جواہر]]، [[سالمہ|سالمات]]، [[آئون|ایونات]] یا [[برقیہ|برقات]] وغیرہ) کی تعداد ایک مستقل عدد {{د2}} {{val|6.0221415|e=23}} {{دخ2}} کے برابر ہوتی ہے۔ گویا اگر یہ کہا جائے کہ C کے 12 گرام (ایک سال) میں موجود بنیادی اکائیوں کی تعداد کسی بھی دوسری شے کے ایک سال میں موجود بنیادی اکائیوں کی تعداد کے برابر ہوگی تو اسی بات کو یوں بھی کہا جاسکتا ہے کہ اگر کسی شے کے ایک مخصوص [[مَبلغ]] میں اتنی ہی بنیادی اکائیاں ہوں جتنی C کے 12 گرام میں تو وہ اس شے کا ایک سال ہوگا۔
== وجۂ تسمیہ ==