"دریائے ایمیزون" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
clean up, replaced: ابتدائ ← ابتدائی using AWB
clean up, replaced: ابتدائیی ← ابتدائی using AWB
سطر 24:
دریائے ایمیزون
دریائے ایمیزون جنوبی امریکہ میں بہنے والا دنیا کادوسرا سب سے لمبا دریا ہے اور اپنے سے چھوٹے سات مشترکہ دریاوں کے مجموعی آبی بہاو سے زیادہ ہے ان دریاوں میں دریائے میڈریا اور ریو نیگرو شامل نہیں کیونکہ یہ دونوں اس کے معاون دریاہیں۔ دریائے ایمیزون ، جس کا طاس دنیا میں سب سے بڑا ہے، تقریبا ۷،۰۵۰،۰۰۰ مربع کلومیٹر (۲،۷۲۰،۰۰۰ مربع میل) جو کہ پوری دنیا کےمجموعی آبی طاس کا پانچواں حصہ ہے۔
اپنے ابتدائییابتدائی حصے میں، دریائے نیگرو کے سنگم سے اوپر، دریائے ایمیزون کو برازیل میں سولیموز تاہم پیرو، کولمبیا اور ایکواڈور میں اور اسی طرح د وسری ہسپانوی بولنے والی دنیا میں دریا عام طور پر برازیل کے نام سے پکارا جاتا ہے۔{{حوالہ درکار}}
 
{{نامکمل}}