"عبد اللہ بن ابی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
clean up, replaced: ابتدائ ← ابتدائی using AWB
(ٹیگ: القاب)
درستی املا, replaced: ابتدائیی ← ابتدائی using AWB
(ٹیگ: القاب)
سطر 3:
عبداللہ بن ابی نے بظاہر اسلام قبول کرلیا اور ظاہری اعتبار سے اللہ اور اسکے رسول {{ص}} کے تمام احکامات کی پاپندی شروع کردی لیکن اندر ہی اندر وہ محمد {{ص}} سے بغض اور عناد کی عاد میں جل رہا تھا۔ وہ جب تک زندہ رہا اس نے اسلام کی جڑ کاٹنے کے لئے یہودیوں اور مشرقین مکہ سے رابطے استوار رکھے اور غزوہ بدر اور احد میں نہ خود حصہ نہیں لیا بلکہ اندر ہی اندر صحابہ کو بھی جہاد پہ جانے سے روکتا رہا۔ یہی منافق شخص آپ {{ص}} کی لاڈلی بیوی اور مسلمانوں کی ماں حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیہ عنہ پر تہمت لگانے میں بھی پیش پیش رہا۔
 
اسلامی تاریخ اور بطور خاص [[مسلمانوں میں تفرقات]] پیدا ہونے کے ابتدائییابتدائی ماحول اور محرکات کے سلسلے میں عبداللہ بن ابی کا نام اولین شخصیات میں لیا جاتا ہے<ref>William Montgomery Watt, "`Abd Allah b. Ubayy", Encyclopaedia of Islam. [http://www.brill.nl/m_catalogue_sub6_id7560.htm Brill publisher].</ref>۔ رئیس المنافقین کی [[موت|وفات]] پر حضرت [[عمر ابن الخطاب|عمر فاروق]] نے اس کا واضح طور پر اظہار بھی کیا تھا کہ یہ شخص منافق اور آپ {{ص}} اسکی نماز جنازہ نہ پڑھائیں۔ <ref>Saif-ur-Rahman al-Mubarakpuri, Ar-Raheeq Al-Makhtum (2002), p. 285.</ref><ref>Sayed Ali Asgher Razwy, [http://www.al-islam.org/restatement/57.htm Restatement of History of Islam].</ref>، لیکن اس کے باوجود حضرت [[محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم|محمد]]{{ص}} نے اسکے مسلمان بیٹے کی دلجوئی کے لئے کمال رحم اور عفو در گزر سے کام لیتے ہوئے اس کی نماز جنازہ میں شرکت کے لیے گئے اور کفنانے کے کئے اپنا کرتا عنایت فرمایا، مگر عین وقت پر اللہ تعالٰی نے بذریعہ وحی نماز جنازہ پڑھنے سے روک دیا۔
 
== حوالہ جات ==