"فرانسس فورڈ کپولا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
ٹیگ
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 8:
انہوں نے انیس سو پچھہتر میں فلم گاڈ فادر دوئم کے لیے بہترین ڈائریکٹر کا ایوارڈ حاصل کیا ۔ اسی فلم کو بہترین فلم کا بھی ایوارڈ ملا ۔
 
اس کےعلاوہ انہیں تین مرتبہ اکیڈمی ایوارڈ میں بہرینبہترین ہدایت کار کے لیے نامزد کیا گیا۔ ان ہی کی فلموں نے چار مرتبہ اکیڈمی ایورڈ ہی میں بہترین فلموں کے لیے نامزد ہونے کا اعزاز بھی حاصل کیا۔
 
تقریبًا دس سال کی غیر حاضری کے بعد [[2007ء]] میں انہوں نے فلم ’یوتھ ود آؤٹ یوتھ‘ بنائی۔