"ہالی وڈ علامت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ:تبدیلی سرخ روابط از اردو مترادف National Public Radio > این پی ار
درستی
سطر 30:
| size = {{convert | 45 | ft | m | 1 | abbr = on}} لمبائی، {{convert | 350 | ft | m | 1 | abbr = on}} چوڑائی <br />اصل : {{convert | 50 | ft | m | 1 | abbr = on}} لمبائی
}}
''' ہالی ووڈ سائن''' ایک برّی شبیہہ(لینڈ مارک )اور [[ریاستہائے متحدہ امریکہ|امریکی]] ثقافتی علامت ہے جو [[کیلیفورنیا|کیلی فورنیا ریاست]] کے [[لاس اینجلس]] شہر کے سانتا مونیکا پہاڑوں کے ہالی وڈ ہلز علاقے میں واقع ہے ۔ یہ سائن 45 فٹ لمبا (14 میٹر) سفید حروف سے علاقے کا نام انگریزی زبان میں [[ہالی وڈ]] (Hollywood) ترتیب سے لکھا ہے اور پورے لفظ کی کل چوڑائی 350 فٹ (110 میٹر) ہے۔ <ref name="npr">{{cite web|author=Renée Montagne|title = The Hollywood Sign|work=Present at the Creation|publisher=[[این پی ار]] Crime Library|date= October 28, 2002|url = http://www.npr.org/templates/story/story.php?storyId=5017404|accessdate =February 12, 2015}}</ref> دراصل :اس کی تعمیر 1923 میں ایک اشتہار کے طور پر کی گئی تھی، لیکن چھوڑ دیے جانے کے بعد سے اس کی امریکی مقبول ثقافت میں شناخت بڑھتی چلی گئی۔ <ref name="hstpdf">{{cite web|author=Hollywood Sign Trust|title = The Hollywood Sign|work=A Beat-by-Beat Plotline|publisher=Hollywood Sign Trust|date= May 19, 2005|url = http://www.hollywoodsign.org/pdf/HOLLYWOOD%20PLOTLINE.pdf|format=PDF|accessdate =August 12, 2007}}</ref>
 
== ہالی وڈ کو بچا لیا گیا ==
دنیا کی معروف فلم نگری ہالی ووڈ ہلز پر بنائے گئے ہالی ووڈ فلم انڈسٹری کے مشہور علامتی نشان کو آخری لمحات میں ختم ہونے سے بچا لیا گیا ہے اور اسکی بقا میں اہم ترین کردار ‘‘پلے بوائے‘‘ کے بانی ہیوگہف ہیفنر نے ادا کیا ہے جنہوں نے اسے بچانے کی تحریک میں نو لاکھ ڈالر کا عطیہ دیا ہے۔
 
ہالی ووڈ کی فلمی صنعت دنیا بھر کی فلمی صنعت کا باوا آدممصدر قرار دی جاتی ہے اور فلمی صنعت کے اس قدیم اور اہم شہر کی پہچان میلوں دور سے نظر آنے والا پہاڑی پر نصب‘‘ہالینصب "ہالی ووڈ‘‘ووڈ" کا یہ نشان ہے جس کے معدوم ہونے کے خدشات اب ختم ہو گئے ہیں اور یہ نشان اسی طرح اپنی جگہ موجود رہے گا۔
 
یہ علامت بنیادی طور پر انیس سو تئیس میں اس پہاڑی پر ‘‘ہالی ووڈ لینڈ‘‘ کے نام سے نصب کی گئی تھی جو جائیداد کی خرید فروخت کے ایک ادارے کے اشتہار کے طور پر تھی۔
 
ہالی ووڈ کا یہ سائن شہر کی ملیکت ہے لیکن اس کے ارد گرد کی زمین اور جائیداد شکاگو کے سرمایہ کاروں کے ایک گروپ کی ہے جنہوں نے پہاڑی پر نصب ہولی ووڈ کی اس علامت کے ارد گرد کی ایک سو اڑتیس ایکڑ زمین کو تعمیراتی کمپنی کو فروخت کرنا چاہا جو یہاں مہنگی قیمت کے جدید مکانات بنانا چاہتے تھے۔
 
اس خبر نے فلمی حلقوں میں ایک ہلچل مچا دی اور اس علامت کو بچانے کے لیئے کوششیں شروع کر دی گئیں اور 12.5 ملین ڈالر کا فنڈ قائم کیا گیا کیونکہ اس اراضی کی قیمت بھی اتنی ہی رکھی گئی تھی۔
 
یاد رہے کہ 2002 میں ہالی ووڈ ہلز کو ایک تعمیرا تی کمپنی نے پہلے پارک قائم کرنے کی غرض سے خریدا تھا لیکن جب مکانات بنانے کا منصوبہ طے ہوا تو اس تاریخی نشا ننشان کے تباہ ہونے کا اندیشہ پیدا ہوا جس پر ایک عوامی ادارے نے یہ پہاڑ دوبارہ خر یدنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس مقصد کے لیے فنڈز جمع کرنے کی مہم بھی شرو ع کر دی گئیگئی۔
اب ‘‘پلے بوائے‘‘ کے حوالے سے معروف ہیوگ ہیفنر نے نو لاکھ ڈالر کا عطیہ دے دیکر فنڈز جمع کرنے کی اس مہم کو کامیاب بنا دیا ہے۔
 
اب ‘‘پلے"پلے بوائے‘‘بوائے" کے حوالے سے معروف ہیوگ ہیفنر نے نو لاکھ ڈالر کا عطیہ دے دیکر فنڈز جمع کرنے کی اس مہم کو کامیاب بنا دیا ہے۔
 
کیلیفورنیا کے گورنر آرنلڈ شیوارزنگر نے جو خود بھی ہالی وڈ لیجنڈ ہیں اور اس ضمن میں فنڈز جمع کرنے کی تحریک میں پیش پیش رہے ہیں اب اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ 12.5 ملین ڈالر کے فنڈ جمع کرنے کی یہ تحریک اب کامیابی سے اختتام پزیر ہوئی ہے۔
 
سرمایہ کاروں نے یہ زمین یوں تو تعمیراتی کمپنی کو بیچنے کا عندیہ دیا تھا لیکن یہ بھی پیشکش کی تھی کہ اگر ہالی ووڈ کی اس علامت کو بچانے والا ٹرسٹ اتنی ہی قیمت دے گا تو وہ یہ زمین انہی کو دے دیں گے۔
 
ہیوگ ہیفنر اس نشان کو ‘‘ ہالی ووڈ ایفل ٹاور‘‘ کا نام دیتے ہیں اور انکا کہنا ہے کہ میری کامیابیوں میں اس علامت کا بہت عمل دخل ہے کیونکہ میرے بچپن کے سارے خواب یہیں بننے والی فلموں سے پورے ہوئے ہیں اسکا میری زندگی اور پلے بوائے پر بہت اثر ہے۔
 
اس علامت کو بچانے کے لیئے قائم کردہ فنڈ میں امریکہ کی تمام پچاس ریاستوں،دس ممالک اور اداکار ٹام ہانکس اور ہدایتکار سٹیون سپلز برگ سمیت متعدد اہم شخصیات نے حصہ لیا ہے۔ <ref name="Hollywood Saved">{{cite web|author=Hollywood Saved|title = The Hollywood Saved |work=A Beat-by-Beat Plotline|publisherبی بی سی t|date= مئی 19, 2005|url = http://www.bbc.com/urdu/world/2010/04/100427_hollywood_saved.shtml|accessdate =August 12, 2007}}</ref>
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{Reflist}}
 
== بیرونی روابط ==
* [http://www.hollywoodsign.org Hollywoodہالی Signوڈ کی علامت کا ویب سائٹ]