"10 فروری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا, typos fixed: کیلیے ← کے لیے using AWB
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 4:
* {{پرچم تصویر چھوٹی|پاکستان}} [[1979ء]] - [[پاکستان]] میں [[حدود آرڈینینس]] کے تحت [[شراب نوشی]]، [[چوری]] اور [[زنا]] کے لیے [[اسلامی سزا]]ئیں متعارف کروائی گئیں۔
* [[2005ء]] شمالی کوریا نے اعلان کیا کہ اس کے پاس جوہری ہتھیاروں موجود ہیں <ref name="uc">{{حوالہ جال| ربط =http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history/2870/| عنوان = آج کا دن تاریخ میں | ناشر = اردو ڈاٹ کو}}</ref>
* [[2005ء]] دنیا کی سب سے کم عمر وزنی بچی شکاگو کے اسپتال میں پیدا ہوئیپیدائشہوئی۔ پیدائش کے وقت اسکا وزن آٹھ اعشاریہ چھ اونز تھا <ref name="uc"/>
* [[1996ء]] انیس سو پچیاسی میں چیس کے ورلڈ چیمپیئن کا اعزاز حاصل کرنے والے گیرے کسپارو کو پہلی بار آئی بی ایم کے سپر کمپیوٹرڈیپ بلونے چیس گیم میں مات دی <ref name="uc"/>
* [[1940ء]] امریکی ڈائریکٹرہاننااور باربیرانے دنیا بھر کے بچوں اور بڑوں میں مقبول کارٹون کردار ٹام اینڈ جیری کو تخلیق کیا <ref name="uc"/>