"6 روزہ جنگ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
clean up, replaced: دیئے ← دیے (2) using AWB
م clean up, replaced: ← (2) using AWB
سطر 23:
}}
 
6 روزہ جنگ ([[عربی]]:'''حرب الأيام الستة''') جسے عرب اسرائیل جنگ 1967ء، تیسری عرب اسرائیل جنگ اور جنگ جون بھی کہا جاتا ہے مصر، عراق، اردن اور شام کے اتحاد اور اسرائیل کے درمیان لڑی گئی جس میں اسرائیل نے فیصلہ کن کامیابی حاصل کی۔
 
== پس منظر ==
سطر 72:
== مغربی زرائع ابلاغ ==
اگرچہ جنگ کا آغاز اسرائیل نے کیا تھا، مگر دوسرے دن یورپ کی کئی معزز اخبارات نے چیختی ہوئی سرخیاں لگائیں جس میں عربوں کو جارح بتایا گیا تھا۔میڈیا پر کنٹرول کا فائدہ ہمیشہ کی طرح مغرب نے اٹھایا<ref>
[http://news.independent.co.uk/fisk/article2636206.ece انڈیپنڈنٹ، برطانیہ، 9 جون 2007ء] Robert Fisk: Lies and outrages... would you believe it‭?‬
</ref>