"بحیرہ میرتون" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
روبالہ:پڑتال نئے صفحات؛ +{{نامکمل}}
م clean up, replaced: ← using AWB
سطر 1:
'''بحیرہ میرتون''' ([http://en.wikipedia.org/wiki/Mirtoon_Sea Myrtoan Sea یا Mirtoan Sea یا Mirtoon Sea]) (یونانی: Mυρτώο Πέλαγος) [[بحیرہ روم]] کی ایک ذیلی تقسیم ہے. یہ '''سائیکالدیز''' ([http://en.wikipedia.org/wiki/Cyclades Cyclades]) اور '''[[موریہ]]''' ([http://en.wikipedia.org/wiki/Peloponnesos Peloponnese]) کے درمیان واقع ہے۔ اسے [[بحیرہ ایجیئن]] کے حصے کے طور پر بھی گردانا جاتا ہے۔ <ref>http://www.uni-mannheim.de/mateo/camenaref/hofmann/m/books/m_5301.html</ref>
 
== نام ==
اسکا نام اساطیری ہیرو '''مرتیلس''' ([http://en.wikipedia.org/wiki/Myrtilus Myrtilus]) کے نام پر ہے۔ اس کا نام دوشیزہ میرتو (Myrto) سے بھی منسلک کیا جاتا ہے۔ یہ بھی کہا جاتا ہے اس کا نام ایک چھوٹے جزیرے مرتس (Myrtus) پر ہے۔
 
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
{{سانچہ:فہرست بحیرات}}
 
{{نامکمل}}
 
[[زمرہ:بحیرہ روم کے مختتم بحیرات]]
[[زمرہ:بحیرہ ایجیئن]]
[[زمرہ:یونان کے اجسام آب]]
{{نامکمل}}