"مولیزے" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ:تبدیلی سرخ روابط از اردو مترادف Campobasso > کامپوباسو
م clean up, replaced: ← (6) using AWB
سطر 7:
| کمونے کی تعداد =136
| رقبہ = 4,438 مربع کلومیٹر (انیسواں ۔ 1.5 فیصد)
| آبادی = 320,907 (انیسواں ۔ 0.5 فیصد)
| علاقہ_علامت =Regione-Molise-Stemma.svg
}}
 
{{ٹ}}مول{{زیر}}یزے{{ن}} ([[انگریزی زبان|انگریزی]]، [[اطالوی]]: Molise) جنوب مرکزی [[اطالیہ|اٹلی]] کا علاقہ ہے جو [[وادی آوستہ]] کے بعد اٹلی کا دوسرا چھوٹا علاقہ ہے۔ 1963ء تک علاقہ [[آبروزو]] اور [['''مولیزے]]''' کے مشترکہ علاقہ کا حصہ تھا اور 1963ء میں دونوں کو علیحدہ علیحدہ علاقوں کا درجہ دیا گيا۔ علاقہ کی سرحد شمال مغرب میں اطالوی علاقہ [[آبروزو]]، مغرب میں [[لازیو]]، جنوب میں [[کمپانیہ]]، جنوب مشرق میں [[پلیہ]] سے ملتی ہیں اور شمال مشرق میں [[بحیرہ روم]] کا حصہ [[بحیرہ ایڈریاٹک|آڈریاٹک سی]] ([[بحیرہ ایڈریاٹک|Adriatic Sea]]) واقع ہے۔ علاقہ کا کل رقبہ 4,438 مربع [[الف پیما|کلومیٹر]] اور آبادی تین لاکھ ہے۔ علاقائی صدر مقام [[کامپو باسو]] ([[کامپوباسو]]) ہے۔
 
علاقہ کو دو صوبوں میں تقسیم کیا گیا ہے، جنکی تفاصیل خانہ معلومات میں دی گئی ہیں۔
 
{{ٹ}}مول{{زیر}}یزے{{ن}} ([[انگریزی زبان|انگریزی]]، [[اطالوی]]: Molise) جنوب مرکزی [[اطالیہ|اٹلی]] کا علاقہ ہے جو [[وادی آوستہ]] کے بعد اٹلی کا دوسرا چھوٹا علاقہ ہے۔ 1963ء تک علاقہ [[آبروزو]] اور [[مولیزے]] کے مشترکہ علاقہ کا حصہ تھا اور 1963ء میں دونوں کو علیحدہ علیحدہ علاقوں کا درجہ دیا گيا۔ علاقہ کی سرحد شمال مغرب میں اطالوی علاقہ [[آبروزو]]، مغرب میں [[لازیو]]، جنوب میں [[کمپانیہ]]، جنوب مشرق میں [[پلیہ]] سے ملتی ہیں اور شمال مشرق میں [[بحیرہ روم]] کا حصہ [[بحیرہ ایڈریاٹک|آڈریاٹک سی]] ([[بحیرہ ایڈریاٹک|Adriatic Sea]]) واقع ہے۔ علاقہ کا کل رقبہ 4,438 مربع [[الف پیما|کلومیٹر]] اور آبادی تین لاکھ ہے۔ علاقائی صدر مقام [[کامپو باسو]] ([[کامپوباسو]]) ہے۔
 
علاقہ کو دو صوبوں میں تقسیم کیا گیا ہے، جنکی تفاصیل خانہ معلومات میں دی گئی ہیں۔
{| class="wikitable"
|-
سطر 39 ⟵ 36:
(نوٹ: خانہ معلومات میں دی گئی آبادی سارے صوبہ بشمول تمام [[کمونے]] کی آبادی کے ہے، نہ کا صرف شہر کی۔)
 
[[زراعت]] اہم شعبہ معیشت ہے، اور اہم ترین فصلوں میں [[گندم]]، [[لوبیہ]] اور [[آلو]] ہیں۔ دوسری اہم زرعی پیداوار میں [[زیتون]]، شراب کی تیاری میں استعمال ہونے والے پھل، سبزیاں اور [[سورج مکھی]] شامل ہیں۔ گلہ بانی انحطاط کا شکار ہے، اور زیادہ تر بھیڑیں پالی جاتی ہیں۔ ماہی گیری محدود ہے، کیونکہ واحد دستیاب بندرگاہ [[ترمولی]] (Termoli) ہے۔ قدرتی وسائل میں قدرتی گیس کے ذخائر ہیں جو [[لارینو]] (Larino) میں واقع ہیں۔ صنعتی شعبہ ترقی پذیر ہے اور واحد صنعتی علاقہ ترمولی کے قریب واقع ہے جہاں ٹیکسٹائل، انجینیرنگ، کھانے کا سامان، فرنیچراور تعمیراتی سامان تیار کیا جاتا ہے۔ شعبہ خدمات سے وابستہ افراد کی تعداد کام کرنے کے قابل آبادی کے نصف سے کچھ کم ہے، اور عوامی شعبہ [[ایسرنیا]] ([[Isernia]]) کو صوبہ کا درجہ اور علاقہ کو الگ علاقہ کا درجہ ملنے کے بعد بڑی تیزی سے پھیلا ہے اور اسی شعبہ سے زیادہ تر لوگ وابستہ ہیں۔
 
علاقہ اٹلی کے کم ترین آبادی والے علاقوں میں سے ہے، اور کم آباد ہونے کے پیچھے کئی عوامل کارفرما رہے ہیں۔ سب سے پہلے تو علاقہ کا پہاڑی ہونا ہے، جسکی وجہ سے علاقہ اس طرح ترقی نہیں کرسکا جیسے کہ دوسرے اطالوی علاقے، نتیجہ بڑی تعداد میں لوگوں کی نقل مکانی کی صورت میں سامنے آیا۔ بیسویں صدی کے آغاز اور عالمی جنگوں کے بعد کے زمانہ میں بہت زیادہ لوگوں نے ہجرت کی اور ہجرت کرنے والے نہ صرف اٹلی کے ترقی یافتہ علاقوں میں آباد ہوۓ بلکہ اٹلی سے باہر دوسرے ممالک میں بھی جا کر آباد ہوۓ۔ نکل مکانی کا یہ سلسلہ [[1970ء]] کے بعد کم ہونا شروع ہوا۔ زیادہ تر آبادی علاقائی صدر مقام [[کامپو باسو]] ([[کامپوباسو]]) اور اسکے گردونواع اور ساحلی علاقوں میں مرتکز ہے، جبکہ باقی علاقے پہاڑی ہونے کی وجہ سے تقریبا غیر آباد ہے۔

علاقہ کا آباد ترین شہر جسکی آبادی پچاس ہزار نفوس سے زیادہ ہے صرف ایک علاقائی صدر مقام کامپو باسو ہی ہے۔۔
سطر 63 ⟵ 56:
|}
(نوٹ: خانہ معلومات میں دی گئي آبادی شہر کی ہے نہ کہ پورے صوبہ کی، [[شہر]] کی آبادی میں زیر انتظام [[کمونے]] کی آبادی شامل نہیں ہے۔)
 
== مزید پڑھیں ==
 
* [[اطالیہ کی علاقائی تقسیم|اٹلی کی علاقائی تقسیم]]
 
== بیرونی روابط ==
* [http://www.regione.molise.it/web/prm.nsf/(Home)?OpenView علاقہ مولیزے] ۔ علاقائی حکومت کی باضابطہ ویب سائٹ
 
{{اٹلی کے علاقے}}
 
[[زمرہ:1963ء میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے]]