"جزو ملحقہ بین اتصال" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
clean up, replaced: لیۓ ← لیے (3) using AWB
م clean up, replaced: ← (25) using AWB
سطر 1:
{{Infobox Computer Hardware Bus
| name = جمب <span dir="ltr" style="font-size:65%; font-family:Arial; Bitstream Vera Sans; Lucida Sans Unicode;"> (PCI) </span>
| fullname = جزو ملحقہ بین اتصال
| image = Pci-slots.jpg
| caption = پانچ عدد [[32- بٹ]] جمب [[وسعتی بطاقہ|وسعتی چاک (expansion slots)]] جو کہ ایک [[تختۂ ام]] پر مرتب کیۓ ہوۓ ہیں۔
| invent-date = July 1993
| invent-name = [[Intel]]
| super-date = 2004
| super-name = [[PCI Express]]
| width = 32 or 64
| numdev = 1 per slot
| capacity = 133&nbsp;MB/s
| style = p
| hotplugging = optional and rare
}}
'''جزو ملحقہ بین اتصال''' کو انگریزی زبان میں Peripheral Component Interconnect کے نام سے یاد کیا جاتا ہے اور اسکا اختصار [[اوائل کلمات]] کی رو PCI بنا دیا جاتا ہے۔ [[اردو]] میں بھی اگر اسکے نام کی طوالت سے بچنے کی خاطر اسے مختصر طور پر اوائل کلمات کی مدد سے جمب کہہ دیا جاۓ تو بیجا نا ہوگا۔ جمب یا PCI سے مراد ایک ایسی [[شمارندی]] [[اختراع]] کی ہوتی ہے کہ جسکو شماندے سے ملحقہ اختراعات (peripheral devices) کو کمپیوٹر کے [[تختۂ ام|تختۂ ام (motherboard)]] سے جوڑنے یا اتصال کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے اور اسکی اسی خصوصیت کی وجہ سے اسکا شمار [[حافلہ (کمپیوٹر کاری)|شمارندی حافلہ (computer bus)]] میں کرتے ہیں۔
{|style="float: right; clear: right; margin:0 0 0.4em 1em;"
|-