"جوڑے کی فنا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: + {{متضاد بین الویکی}}
م clean up, replaced: ← (2) using AWB
سطر 5:
[[File:PET-MIPS-anim.gif|thumb|فلورین<sup>18</sup> کو استعمال کرتے ہوئے لیا گیا ایک PET ایکسرے۔]]
 
اس عمل میں [[مادہ]] تحلیل ہو کر [[توانائی]] بن جاتا ہے۔ مادے کی یہ تحلیل E=mc<sup>2</sup> کی مساوات کے تحت ہوتی ہے۔ چونکہ الیکٹرون اور پوزیٹرون کی [[ساکت کمیت]] (rest mass) لگ بھگ keV 511 ہوتی ہے اس لیئے بننے والی دونوں گاما ریز میں ہر ایک کی توانائی بھی اتنی ہی ہوتی ہے۔<br />
 
بعض صورتحال میں یہ بھی ممکن ہے کہ الیکٹرون اور پوزیٹرون آپس میں ٹکرا کر فنا نہ ہوں۔
سطر 11:
==قوانین بقا==
اس عمل میں فنا سے پہلے اور فنا کے بعد
* کل چارچ برقرار رہتا ہے۔
* خطی مومینٹم (Linear momentum) اور زاویائی مومنٹم (Angular momentum) برقرار رہتا ہے۔
* کل [[توانائی]] برقرار رہتی ہے۔
* charge parity یعنی multiplicative quantum number برقرار رہتا ہے۔
 
 
 
آزاد خلا میں جب الیکٹرون اور پوزیٹرون ٹکرا کر فنا ہوتے ہیں تو مخالف سمت میں دو گاما ریز نکلتی ہیں تاکہ [[مومنٹم]] کی بقا ممکن رہے۔ اگر صرف ایک گاما رے نکلے گی تو مومنٹم کی بقا ممکن نہیں ہو گی۔ لیکن اگر الیکٹرون کسی ایٹم میں مرکزے کی مضبوط گرفت میں ہو اور پوزیٹرون اس سے جا ٹکرائے تو صرف ایک گاما رے بھی نکل سکتی ہے کیونکہ باقی بازجست ایٹم لے لیتا ہے۔ اسی طرح گاما رے کے تین یا چار فوٹون بھی نکل سکتے ہیں مگر دو سے زیادہ فوٹون نکلنے کے امکانات کم ہوتے چلے جاتے ہیں۔
سطر 83 ⟵ 81:
|'''61'''
|}
 
 
الیکٹرون اور پوزیٹرون کی طرح
*[[پروٹون]] اور اینٹی پروٹون ایک دوسرے کو فنا کر سکتے ہیں۔ ان دونوں پر مخالف چارج ہوتا ہے۔
*[[نیوٹرون]] اور اینٹی نیوٹرون ایک دوسرے کو فنا کر سکتے ہیں۔ ان دونوں پر کوئی چارج نہیں ہوتا مگر انکے [[کوارک]] پر مختلف کلر چارج (color charge) ہوتا ہے۔
*[[نیوٹرینو]] اور [[اینٹی نیوٹرینو]] ایک دوسرے کو فنا کر سکتے ہیں۔ ان دونوں پر کوئی چارج نہیں ہوتا۔
*[[فوٹون]], [[زیڈ بوسون]], [[گلوون]] (gluon), [[ہگس بوسون]] (Higgs boson) اور [[گریویٹون]] (graviton) پر کوئی چارج نہیں ہوتا اور سمجھا جاتا ہے کہ یہ اپنے آپ کے فنا کنندہ ہوتے ہیں۔
سطر 100 ⟵ 97:
*[[فنا]]
 
{{متضاد بین الویکی}}
 
[[زمرہ:طبیعیات]]
[[en:pair annihilation]]
[[زمرہ:ذراتی طبیعیات]]
[[زمرہ:نویاتی طبیعیات]]
[[زمرہ:ضد مادہ]]
[[زمرہ:توانائی]]
[[زمرہ:نویاتی توانائی]]
 
[[en:pairPair annihilation]]
 
[[زمرہ:طبیعیات]] [[زمرہ:ذراتی طبیعیات]] [[زمرہ:نویاتی طبیعیات]] [[زمرہ:ضد مادہ]] [[زمرہ:توانائی]] [[زمرہ:نویاتی توانائی]]
{{متضاد بین الویکی}}