"روبوٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← (34) using AWB |
|||
سطر 4:
جدید دور میں '''روبالہ''' سے مراد ایک [[آلاتی]] یا غیر ماہیتی، مصنوعی [[سازندہ|سازندہ (agent)]] ہے۔ بالعموم روبوٹ ایک ایسے [[آلاتی]] و [[برق|برقی]] نظام کو کہا جاتا ہے، جس کی حرکات و سکنات اور شکل و صورت سے یوں لگے جیسے اس میں خود سے قوت ارادہ یا قوت تغیر موجود ہو۔ غیر ماہیتی روبالہ سے مراد [[مصنع لطیف سازندہ|مصنع لطیف سازندے]] (soft ware agents) ہیں، جن کے لیے ”بوٹ” کی اصطلاح استعمال کی جاتی ہے۔ یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ ہر خودکار نظام یا [[آلہ|آلے]] کو روبوٹ نہیں کہا جاتا۔ ایک خودکار [[آلہ|آلے]] اور روبالہ کا فرق سمجھنے کے لیے روبالہ کی مندرجہ ذیل خصوصیات کو مد نظر رکھیں۔
روبالہ کو مصنوعی طور پر بنایا جاتا ہے، یہ قدرتی طور پر موجود نہیں ہو سکتا۔
== وجۂ تسمیہ ==
سطر 14:
* وجۂ تسمیہ انگریزی نام یعنی روبوٹ :
روبوٹ کا لفظ سب سے پہلے Karel Capek نے استعمال کیا اور یہ زمانہ 1920ء کا ہے جب پہلی بار ایک اصطلاح جو آگے چل کر سائنس میں داخل ہوگئی انگریزی زبان میں دیکھنے میں آئی ۔ درحقیقت اس لفظ کی ماخوذیت بہت پیچیدہ اور طویل سفر رکھتی ہے اور گمان غالب ہے کہ یہ لفظ اصل میں چیک زبان (Czech language) کے لفظ robota
* وجۂ تسمیہ اردو نام یعنی روبالہ :
اردو میں robot کو روبالہ کہا جاتا ہے اور جیسا کہ اوپر بیان ہوا کہ robot دراصل ایسا [[آلاتی|mechanical]]
* رو ، چلنے کو کہتے ہیں (جیسے پیادہ رو ، پیدل چلنے والا)
* بہ ، ساتھ ، بوسیلہ اور ذریعہ کو کہتے ہیں (جیسے بوسیلہ ، بشمول وغیرہ)
* آلہ ، [[آلہ|آلات]] یعنی [[آلہ|مشین]] کی واحد ہے
لہذا اردو قواعد کے مطالق اگر مندرجہ بالا تین الفاظ کو یکجا کرکہ لکھا جاۓ تو یوں ہوگا
* رو + بہ + آلہ = رو بہ آلہ =
== توصیفِ روبالہ ==
سطر 30:
* وہ آلہ اپنے ماحول کو کسی حد تک محسوس کرسکتا ہو۔
* اپنے ماحول کی اشیاء پر {{ٹ}} [[کاریگری|کام کرسکتا]] {{ن}} ہو۔
* اس میں کسی نہ کسی حد تک خصوصیت
* وہ آلہ ، ایک یا زائد {{ٹ}} [[محور]]{{زیر}} [[گردش]] {{ن}} یا {{ٹ}} [[ترجمہ (ہندسہ)|تـرجـمہ]] {{ن}} پر حرکت کرسکتا ہو۔
* وہ آلہ ، باہم مربوط {{ٹ}} [[اجادت|اجادی]] {{ن}} ([[dexterous]]) [[حرکت|حرکات]] انجام دے سکتا ہو۔
سطر 41:
== خصوصیات{{زیر}} روبالہ ==
ایک بہت اہم خصوصیت
=== عقلی وکالت ===
[[تصویر:KITT1.jpg|thumbnail|210px|[[KITT]] عقلی [[تجسیم|تجسیمہ]] نمونے یعنی {{ژ}} anthropomorphic model {{ژژ}} کی ایک مثال ہے]]
عقلی وکالت (mental agency) سے مراد کسی روبالہ کی [[ذہانت|ذکاء]] اور عقلی صلاحیت سے ہوتی ہے اور یہ بات بھی اپنی جگہ حقیقت ہے کہ ایک ماہرروبالیات اور روبالی [[مہندس]] کے لیے ایک روبالہ کی ظاہری وکالت سے زیادہ اس بات کی اہمیت ہوتی ہے کہ اسکے افعال اور حرکات وسکنات کو کس طرح اور کس خوبی سے قابو یا تضبیط کیا جاسکتا ہے۔ جس قدر زیادہ ایک تضبیطی نظام یعنی control system کی وکالت یا agency ہوتی ہے اسی قدر زیادہ ایک مہندس کی نظر میں اس [[آلہ]] کی حقیقی روبالہ کی حیثیت سے دیکھنے کا امکان ہوتا ہے۔ ایک اور اہم خصوصیت جو کہ عقلی وکالت میں پائی جاتی ہے وہ اس وکالت کے لیے موجود انتخابات کی ہے، جس قدر زیادہ کسی آلے میں مختلف انتخابات یا چناؤ کی صلاحیت ہوتی ہے اسی قدر زیادہ اسکی عقلی وکالت کو سمجھا جاتا ہے۔
مثال کے طور پر
* ایک
* [[روبالیات]] ([[روبالیات|robotics]]) کے [[مہندس]] عموما ایک [[ارسالی تضبیط|ارسالی تضبیط (radio control)]] کے حامل
*
* ایک
=== جسمانی وکالت ===
سطر 57:
* ایک [[شمارندی اعدادی تضبیط|شمارندی اعدادی تضبیط (CNC)]] کو بعض اوقات روبالہ کہا جاتا ہے۔
* ایک [[صنعتی روبالہ|کارخانی خودکار بازو (factory automation arm)]] کو عموما ایک روبالہ ہی تصور کیا جاتا ہے۔
* کوئی بھی [[کھلونا]] کہ جسکی ساخت [[انسان نما]]
== مختلف تعریفیں ==
[[تصویر:Roomba original.jpg|thumbnail|left|200px|گھریلو کام کاج میں ہاتھ بٹانے والے ایک روبالہ کی مثال؛ یہ روبالہ دراصل ایک [[خلائی مطہر|برقی جھاڑو (vacuum cleaner)]] ہے جسے صرف فرش پر ڈال دینا کافی ہے، پھر یہ خود چکر لگا لگا کر تمام علاقہ صاف کرتا رہتا ہے]]
جیسا کہ اب تک کہ بیان سے اندازہ ہوچکا ہوگا کہ روبالہ کی کوئی ایک مستحکم اور متعین تعریف نہیں ہے ، مختلف ماہرین اور مختلف ادارے اسکی مختلف تعریفیں بیان کرتے ہیں مگر یہ حقیقت بھی اپنی جگہ ہے کہ انکا بنیادی مفہوم ایک ہی ہوتا ہے جو کہ
* [[عالمی معیار]] ISO 8373 کی تعریف
:* ایک خود تضبیطی، قابل ِبرنامج ِمکرر، کثیرالمقاصد، تین یا مزید الجہتی قابل ِصارفی ترامیم ؛ جو کہ صنعتی خودکار استعمالات کیلیۓ ثابت بھی ہوسکتا ہے اور یا پھر متحرک بھی {{ر}}
* صنعتی روبالیات کے بانیوں میں سے ایک، Joseph Engelberger کا کہنا ہے کہ
:* میں روبالہ کی تعریف تو نہیں کرسکتا ، ہاں جب اسے دیکھتا ہوں تو پہچان جاتا ہوں {{ر}} <ref>[http://science.howstuffworks.com/robot.htm چیزیں کیسے کام کرتی ہیں، کہ بارے میں ایک موقع روۓ خط]</ref>{{ڑ}} <br />{{د}} I can't define a robot, but I know one when I see one." {{دخ}}
سطر 70:
== تاریخ ==
ایک [[آلاتی]] نظام رکھنے والے [[حیات|جاندار]] اور بطور خاص [[انسان]] کا تصور بہت قدیم ہے اور [[دُنیا|دنیا]] کے مختلف ممالک کی [[علم الاساطیر|افسانوی اور دیومالائی]] داستانوں میں ملتا ہے۔ مگر حقیقی اور سائنسی معنوں میں ایک روبالہ کا قدیم ترین تصور {{ٹ}} [[جابر بن حیان]] {{ن}} نامی ایک [[مسلم سائنسدانوں کی فہرست|مسلم سائنسدان]] کے یہاں ملتا ہے جس نے انسان سمیت مختلف الانواع جانداروں کو [[آلاتی]] طور پر بنانے کے بارے میں طریقۂ کار بیان کیۓ (انگریزی ویکیپیڈیا کے مطابق) اور غالب امکان ہے کہ اس نے یقینا{{دوزبر}} کسی نہ کسی درجہ (گو ابتدائیییی ہی صحیح) پر روبالات کی تیاری کی عملی کوشش بھی کی ہوگی کیونکہ
غرض یہ کہ روبالہ کا تصور انسانی تاریخ میں بہت قدیم ہے۔ 450 قبل مسیح ایک [[يونانی|یونانی]] Archytas نے ایک ایسے پرندے کا تذکرہ (یا تصور) کیا کہ جو [[بھاپ]] سے متحرک ہوسکتا تھا۔ Heron نامی [[اسکندریہ]] کے بارے میں بھی کہا جاتا ہے کہ اس نے 10 تا 70 سال بعد المسیح
[[1950ء]] میں دریافت ہونے والے [[لیونارڈو ڈاونچی]] کے ایک کتابچے میں ایک [[1495ء]] میں تخیل کیۓ جانے والے ایک
دور جدید کے مفہوم میں پہلا روبالہ [[1898ء]] میں Nikola Telsa کی تیار کردہ ایک [[بعید عالجہ کشتی|بعید عالجہ کشتی (teleoperated boat)]] کو مانا جاتا ہے۔ [[1930ء]] Westinghouse والوں نے ایک انسان نما روبالہ تیار کیا جسکا نام [[Elektro]] رکھا گیا۔ پھر [[1940ء]] میں پہلے [[برقیات|برقیاتی]] اور خودکار روبالے کو W. Grey نے [[جامعۂ برسٹل]] [[برطانیہ]] میں تیار کیا۔ صنعتی روبالوں میں پہلا صنعتی روبالہ George Devol نے تیار کیا۔
سطر 83:
روبالات کی پیچیدگی اور استعمالات دونوں میں (وقت کے ساتھ ساتھ) اضافہ ہورہا ہے اور صنعتوں میں انکا کردار بڑھتا جارہا ہے۔ اب تک انکا زیادہ استعمال کثیرپیداواری کارخانوں میں خودکاریت پیدا کرنے کیلۓ ہوتا رہا ہے جہاں کوئی ایک متعین اور لگا بندھا کام تکرار کے ساتھ کیا جاتا ہو جسکو روبالات دھراتے رہیں۔ اسطرح کے کام کی ایک عام مثال [[خودحرکیہ ساز|پیداوار{{زیر}} سیارہ (car production)]] کے شعبہ میں ملتی ہے جہاں روبالات ، [[نقاشی|رنگائی (painting)]] ، [[جوشکاری|جوشکاری (welding)]] اور پیچ جڑھانے جیسے کام تکرار کے ساتھ انجام دیتے رہتے ہیں۔
روبالات کا ایک اور اہم کام ، انسان کے لیے پرخطر اور یا پھر ناگوار حالات میں ہوتا ہے۔
روبالات کا ایک اور استعمال
گھریلو استعمال میں روبالات ابھی صرف ان کاموں تک محدود ہیں جو کہ تواتر رکھنے کے ساتھ ساتھ سادہ بھی ہوں مثلا [[خلائی مطہر|برقی جھاڑو]] دینا (مثال کے طور پر [[اسکوبا]] اور [[رومبا]] نامی روبالات) اور یا پھر [[باغ]] میں گھانس تراشی کرنا وغیرہ۔
گھریلو استعمال کی ایک اور قسم ان روبالات کی ہے جو کہ ہمجولی یا دوست کی حیثیت سے استعمال کیۓ جاسکیں (مثلا [[آئبو|آئبو (AIBO)]])، اور یا پھر انکو کھیل میں حریف بنایا جاسکے (مثلا [[لوڈو بالا|ludobots]])۔ ایسے روبالات ، [[معاشی روبالہ]] کے زمرے میں آجاتے ہیں۔ مزید یہ کہ کچھ رولابات ، نحیف اور اپنا جسم درست استعمال نہ کرسکنے والے افراد کیلیے بھی خاصی کامیابی سے تیار کیۓ جاچکے ہیں جن کی مثالیں [[واکامارو]] اور [[پارو]] ہیں۔
|