"خواجہ ابو احمد ابدال" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م clean up, replaced: ← using AWB
سطر 1:
خواجہ '''ابو احمد ابدال''' چشتی

(پیدائش:260ھ﴾

سطر 8:
== نسب نامہ ==
آپ کا نسب نامہ یوں ہے:

ابو احمد {{رح مذ}} ابدال بن سلطان فرغانہ سید ابراہیم {{رح مذ}} بن سید یحییٰ بن سید حسن بن سید مجدالمعالی المعروف بہ ابوالمعالی بن سید ناصر الدین بن سید عبدالسلام بن سید حسن مثنیٰ بن سید اما م حسن علیہ السلام مجتبیٰ بن امام المتقین علی ابن ابی طالب کرم اللہ وجہہ الکریم۔

=== سیرت و کردار ===
آپ {{رح مذ}} بڑے عابد و زاہد تھے۔ پیرو مرشد نے آپ کو بیعت کرنے کے بعد ایک خلوت کدے میں مجاہدے پر لگا دیا تھا۔ چنانچہ آپ سات دن بعد کھانا تناول فرماتے لیکن تین لقموں سے زیادہ کبھی نہ کھاتے اور چالیس دنوں بعد حاجات بشری کے لیے باہر نکلتے۔ آٹھ سال کی محنت شاقہ کے بعد [[خرقہ]] خلافت مرحمت ہوا۔

=== کرامات ===
سطر 22:
( خزینۃ الاصفیاءجلد دوم:صفحہ39 تا 42 مفتی غلام سرور لاہوری)
تاریخ مشائخ چشت از محمد زکریا المہاجر المدنی صفحہ 153 تا155ناشر مکتبہ الشیخ کراچی

[[زمرہ:تصوف]]
[[زمرہ:صوفیاء]]