"سافٹ ویئر کی قزاقی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
clean up, replaced: شمارندہ ← کمپیوٹر (2), مصنع لطیف ← سوفٹویئر (11) using AWB
م clean up, replaced: ← (8), ← using AWB
سطر 1:
'''سوفٹویئر کی قزاقی''' سے مراد پرچون [[مصنع لطیف]] کے استعمال میں اس کے تصنیع‌گر کی طرف سے مقررکردہ اجازہ سے انحراف ہے۔ واضح رہے کہ اگرچہ صارف پیسے دے کر سوفٹویئر حاصل کرتا ہے مگر اکثر تصنیع گر کی منطق میں صارف سوفٹویئر کی نقل کی ملکیت حاصل نہیں کرتا بلکہ تصنیعگر کے لکھے قانونی دستاویز پر انگوٹھا لگا کر ایک قانونی اقرار نامے میں داخل ہوتا ہے، جس کی ممکنہ خلاف ورزی قانونی جرم سمجھی جانی چاہیے۔ جامع طور پر مصنع‌لطیف کا حصول یا استعمال جبکہ تصنیعگر تک اس کی منڈی میں مقرر کردہ قیمت نہ پہنچی ہو، کو قزاقی کہا جاتا ہے۔ سوفٹویئر کے حصول کے لیے کسی مادہ چیز کو حاصل کرنا نہیں ہوتا، بلکہ برقی طور پر اصل کی پوری نقل تیار کر لی جاتی ہے۔ اکثر ممالک میں اس قزاقی کو جرم سمجھا جاتا ہے۔
 
==قزاقی اصطلاح ==
سطر 10:
 
== رواج ==
ترقی یافتہ ممالک میں اداروں کی سطح پر سوفٹویئر کی نقل بنا کر قزاقی تقریباً ناپید ہو چکی ہے، صرف اجازہ سے انحراف تک کی قزاقی جاری ہے۔ اس کی عام صورت اجازہ میں دی گئی بیٹھوں سے زیادہ پر اس کی تنصیب یا استعمال ہے۔ زیادہ تر قزاقی انفرادی سطح پر ہوتی ہے۔ [[جالبین]] کی ترویج سے قزاق سوفٹویئر حاصل کرنا خاصا آسان ہو گیا ہے۔ [[تیسری دنیا]] میں (نقل بنا کر) قزاقی اب بھی قدرے عام ہے۔ چین اور بھارت جیسے بڑے ممالک میں یہ وباء کی صورت ہے اور بازا میں عام فروخت ہوتا ہے۔ پاکستان میں 90ء کی دہائی سے پہلے نقل شدہ سوفٹویئر کھلے عام دکانوں پر فروخت ہوتا تھا، اب یہ کاروبار زیرِ زمیں ہوتا ہے۔ تقریباً تمام ممالک میں لطیف قزاقی کے خلاف قانون موجود ہیں۔
 
==حقوق طبع ساز ==
سطر 20:
 
==آزاد مصدر مصنع لطیف ==
آزاد مصدر سوفٹویئر، جو بلاقیمت تمام حقوق کے ساتھ صارفین کو دستیاب ہے، کی وجہ سے قزاق شدہ سوفٹویئر کے استعمال کی کوئی منطقی وجہ نہیں۔ چونکہ اکثر صارفین شمارندی لحاظ سے جاہل ہوتے ہیں، اس لیے وہ پرچون سوفٹویئر کی تجارتی اداروں کے چنگل سے نکلنے میں ناکام رہے ہیں۔ تجارتی اداروں نے ایسا ماحول تخلیق دیا ہے کہ جاہل اکثر سمجھتا ہے کہ اس کے لیے کمپیوٹر پر مائیکروسافٹ کی [[MS Windows|م‌س ونڈوز]] نصب کرنا ضروری ہے جو اس قزاقی کی اُم الخبائث ہے۔ مائکروسافٹ کے مالک کا بیان ہے:
{{quote|As long as they are going to steal it, we want them to steal ours. They'll get sort of addicted, and then we'll somehow figure out how to collect sometime in the next decade.|[[بل گیٹس|بِل گیٹس]]<ref>{{cite web|url=http://news.cnet.com/2100-1023-212942.html|title=Gates, Buffett a bit bearish|date=July 2, 1998|publisher=[[CNET]]}}</ref>}}
:یعنی افیم فروشوں کی طرح تیسری دنیا کے عوام کو ونڈوز کی لَت لگا دو، پیسے آنے والے وقت میں بنا لیں گے۔
واضح رہے کہ جاہل اگر ایک دفعہ کسی خاص طریقے سے کمپیوٹر کا استعمال سیکھ لے تو اس کو کسی دوسرے نظام کی "نئی تعلیم" حاصل کرنا خاصا دشوار معلوم ہوتا ہے۔
 
<references/>